واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سرگودھا: فضائیہ کی بس پر خود کش حملہ میں زخمی فلائنگ آفیسر اسد نعیم دم توڑ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 05:24 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سرگودھا: فضائیہ کی بس پر خود کش حملہ میں زخمی فلائنگ آفیسر اسد نعیم دم توڑ گئے

سرگودھا: فضائیہ کی بس پر خود کش حملہ میں زخمی فلائنگ آفیسر اسد نعیم دم توڑ گئے

سرگودھا (نمائندہ جنگ) سرگودھا میں یکم نومبر کو فضائیہ کی بس پر خود کش حملہ میں زخمی ہونیوالے ایک اور فلائنگ آفیسراسد نعیم صدیقی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ اس طرح شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔ بدھ کی شام سانحہ میں زخموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہونیوالے فلائنگ آفیسر اسد نعیم کاتعلق گجرات کے قصبہ جلالپور جٹاں سے ہے۔ 29 سالہ اسد نعیم صدیقی نے تقریباً 2 سال قبل پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ خود کش حملہ میں سر اور پیٹ میں شدید زخم آنے کی وجہ سے وہ مسلسل بیہوش تھے۔ شہید کی نماز جنازہ آج 11 بجے محلہ چودھریاں ڈیرہ اللہ ماہی میں ادا کی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاک, نماز, آج, اللہ, شام, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
توہین رسالت کے نئے مفہوم (محمداسماعیل قریشی) آبی ٹوکول عمومی بحث 0 07-12-10 09:57 PM
پختونخوا اور ہزارہ ۔ کہیں ایسا تو نہیں ھارون اعظم سیاست 7 15-04-10 11:27 PM
لاہور نعیمیہ اور نوشہرہ مسجد میں خود کش حملے ایس اے نقوی خبریں 21 15-06-09 04:41 AM
نواز شریف کا جامعہ نعیمیہ میں خطاب مشال خان خبریں 0 01-03-09 03:09 PM
قرۃ العین حیدر انتقال کرگئیں منتظمین خبریں 1 25-08-07 01:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger