واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


سانحہ 12 مئی،درخواست گزاروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر نے حکم،سماعت 14 دسمبر ہو گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 10:31 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سانحہ 12 مئی،درخواست گزاروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر نے حکم،سماعت 14 دسمبر ہو گی

سانحہ 12 مئی،درخواست گزاروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر نے حکم،سماعت 14 دسمبر ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس محمد افضل سومرو، مسٹر جسٹس منیب احمد خان، مسٹر جسٹس ندیم اظہر صدیقی، جسٹس قیصر اقبال، مسٹر جسٹس ڈاکٹر رانا محمد شمیم پر مشتمل فل بنچ نے سانحہ 12/ مئی کے سلسلے میں درخواست گزاروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر نے کا حکم دیا ہے اور سماعت کے لئے 14/ دسمبر مقرر کی ہے ایڈووکیٹ جنرل سندھ مسعود نورانی اور اعلیٰ پولیس افسران کے وکیل راجہ قریشی ایڈووکیٹ نے یہ موقف اختیار کیا کہ سندھ ہائیکورٹ کو ازخود کارروائی کا اختیار نہیں ہے یہ اختیار صرف سپریم کورٹ کو ہے پولیس کی تفتیش میں بھی مداخلت نہیں کی جاسکتی ہے درخواست قابل سماعت نہیں ہے سرکاری وکلاء نے کہا کہ عدالت کے معاون وکلاء فائز عیسیٰ اور خالد انور عدالت میں نہیں آرہے ہیں اور انہوں نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے جبکہ عدالتی معاون بیرسٹر قاضی فائز عیسیٰ نے ایک درخواست کے ذریعے اس معاملے کی پہلے والے بنچ ہی سے سماعت کرانے کا مطالبہ کر رکھا ہے اور انہوں نے اس کی ایک کاپی ہائی کورٹ بار کے نوٹس بورڈ پر بھی چسپاں کر رکھی ہے اس لئے عدالت کو چاہئے کو کہ اس معاملہ کو ان کی عدم موجودگی میں نمٹادے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کراچی, پولیس, اعلیٰ, حکم, درخواست, سپریم, عیسیٰ, عدالت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت میں شکست ناقص ٹیم مینجمنٹ کا نتیجہ ہے ،پی سی بی،ذمہ دار قرار دینے پر طلعت علی برہم خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 05-01-08 10:47 AM
مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 05:30 PM
جیو کی نشر یات بحال کی جائیں،آج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ ہو گا،سندھ ہائیکورٹ بار ،سند ھ بار کونسل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:21 AM
سندھ ہائیکورٹ،جیو کی آئینی درخواستیں ،سماعت پہلے سوا4 بجے تک موخر، پھر تاریخ دفتر مقرر کر ے گا کی اطلاع خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:08 AM
لاہور:جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کی احتجاجی ریلی،شب خون مار کر عدلیہ کا مذاق اڑا یا گیا،قاضی حسین عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 09:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger