| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
دخل اندازی پر قبل از وقت معذرت چاہوں گا۔۔
اقتباس:
تو سرکار وہ تو ہونا ہی تھا کیوں کہ منصوبہ سازوں نے ٹارگیٹ کو بہت آسان سمجھا لیکن دکانداروں کے احتجاج اور میڈیا اور حقائق کو واضح کرنے والی جماعتوں نے سارا پول کھول کر رکھ دیا تھا اس لیے یہ معاملہ متحدہ کے گلے کا چھچھوندر بن گیا تھا بڑی مشکل سے اسے نگلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ جلائی گئی املاک کو آباد کرنا ہے یا نہیں کرنا اہم سوال یہ ہے کہ ان املاک کو جلانے کی کوشش کی ہی کیوں گئی ؟؟؟؟؟ شریف بھائی آپ جو کچھ دکھاناچا ہ رہے ہیں یا کہنا چاہ رہے ہیں وہ تو سانحے کے بعد کے معاملات ہیں اصل سوال تو یہ ہے کہ یہ واقعات جس تخریب کارانہ تسلسل سے پیش آئے ہیں ان کے قبل از وقت سد باب کے لیے سمجھ دار ادارے اور سربراہان ہنگامی امداد ، ریسکیو ، طبی امداد ، قانون نافذ کرنے والے ادارے مل جل کر تیاریاں کرتے ہیں اور ان پر پیسہ بھی خرچ کرتے ہیں جیسا کہ اکثر کیبل نیٹ پر متحدہ کی چلائی گئی سی ڈی ز سے پتہ چلتا ہے کہ متحدہ کی سٹی گورنمنٹ نے اس قسم کی تیاریوں پر عوام کا بڑا پیسہ خرچ کیا کہیں سیکوریٹی آلات اور آفسز کے قیام کا احسان جتایا جا رہا ہے کہیں فائر بریگیڈ کی کروڑوں روپے کی خریدی ہوئی گاڑیاں دکھا کر عوام کو متاثر کرنے کی کوشش کہیں ہنگامی اور طبی امداد کے لیے بڑے بڑے کام کی تیاری کا دھوکہ سانحۂ محرم کے وقت یہ ساری تیاریاں کہاں گئیں ؟؟؟؟؟؟ عوام کا وہ کروڑوں اربوں روپیہ جو ان کاموں کی تیاری پر خرچ کرنے کا دعوی کیا گیا اس کا حساب کون دے گا۔۔؟؟؟؟؟؟؟ اور سب سے اہم بات یہ کہ سٹی گورنمنٹ کا دفتر کس نے جلایا سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مرکزی دفتر کا ریکارڈ جلا دیا گیا ؟ کیا اس لیے کہ سٹی گورنمنٹ کی 4سال کی کرپشن کے ثبوت ختم ہوجائیں ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ 100 سال بعد بھی کتے کی دم ٹیڑی کے ٹیڑی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کس, گئی, یوں, وقت, واقعات, نزر, میڈیا, منصوبہ, متاثر, معذرت, آتش, احتجاج, بھائی, تعمیر, ثبوت, خود, دے, ریکارڈ, سوال, سال, سانحہ, عوام, عاشورہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا | گلاب خان | خبریں | 16 | 08-01-11 05:53 AM |
| خطبات احمدیہ ازسرسید احمد خان | گوندل | کتاب گھر | 0 | 30-07-10 08:52 PM |
| سانحہ نشتر پارک ،12 مئی ،18 اکتوبر کے واقعات کی ازسر نوتحقیقات ہو گی،لیاری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 09:21 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:24 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |