| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جرمنی کے سائنسدانوں نے ایسی بیٹری ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جس کو ری چارج کرنے کی ضرورت نہیں۔ موبائل فونز' نوٹ بک' کمپیوٹرز اور آئی بورڈ تمام آلات کو ری چارج ہونے والی لیتھم آئیون بیٹریز کی طاقت کی فراہمی کی محتاجی ہوتی ہے
جرمنی کے سائنسدانوں نے نئی کلاس کی آئینورگینگ آئیونگ کنڈکٹر بنایا ہے جو کہ منرل آرگریرو ڈائیٹ کا سٹرکچر رکھتا ہے اس کنڈکٹر میں چارج الیکٹرون کی صورت میں منتقل نہیں ہوتا بلکہ چارج یارٹیکلز کو آزادانہ طریقے سے حرکت فراہم کرتا ہے اس طرح آرگوڈائیٹ کے انفرادی کمپوننٹس منرل کے مخصوص سٹرکچر کو چھیڑے بغیر دوسرے ایٹموں کی جگہ لے لیتے ہیں۔ اس نئی بیٹری کو بنانے کے لئے سائنسدانوں نے منرل میں چاندی کی جگہ لیتھم جرمینیم کی جگہ فاسفورس اور بعض سلفر ایٹموں کی جگہ ہلائیڈس (کلورائیڈ' برومائیڈ یا آئیو ڈائیڈ) کو لیا ہے جس کے نتیجے میں آرگیرو ڈائیٹ سٹرکچر وجود میں آیا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| موبائل, منتقل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ریفریجریٹر جراثیموں کی آماجگاہ | سیپ | شعبہ طب | 0 | 12-02-11 02:11 PM |
| بجلی کم استعمال کرنے والوں کےلئے نیا میٹر سسٹم | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-06-10 09:55 PM |
| مسلم لیگ (ق) کے 8 سینیٹروں کا گروپ چیئرمین سومرو کیلئے خطرہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:40 AM |
| مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 05:30 PM |