| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ کے اسیر چیئرمین آفاق احمد نے ہجری سال نو کے آغاز پر جیل سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ ماہ زمانہ قدیم سے حرمت والے مہینے کے طور پر جانا جاتا ہے اور زندہ قومیں نئے آغاز پر اپنے گزرے ہوئے ماضی پر نظر ڈال کر اور حاصل تجربات سے فائدہ اٹھا کر نئے عزم اور حوصلے سے مستقبل کی پیش بندی کرتی ہیں لیکن ہمارے حکمران اس اصول اور قائدے سے فائدہ اٹھانے کا سوچتے تک نہیں، اسلامی سال کے آغاز ہی سے حکومت کی جانب سے سخت سیکیورٹی اور ریڈ الرٹ کے اقدامات اور ملک دشمن عناصر کی جانب سے مذہبی منافرت پھیلانے کی وجہ سے ہمارا معاشرہ سہما ہوا نظر آتا ہے۔ ملک کا امن و امان مکمل طور پر خود کش حملہ آوروں کے رحم و کرم پر ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دیں اور اپنے اتحاد کے ذریعے ملک دشمن اور اسلامی دشمن عناصر کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیں۔ انہوں نے لاہور میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک شدگان اور زخمیوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, نظر, مکمل, معاشرہ, اسلامی, جیل, زمانہ, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے لئے کوششیں، قانونی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہیں، ماہرین | گلاب خان | خبریں | 0 | 13-11-10 08:15 AM |
| وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن | گلاب خان | خبریں | 9 | 02-07-10 11:01 AM |
| ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 27-05-10 11:30 PM |
| پیپلز پارٹی کیخلاف سازش خطرناک صورتحال پیدا کرسکتی ہے، تحریک استقلال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:09 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |