واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ریویو بورڈ مقدمات ختم کرنا طے کرے گا تو بھی آخری احکام عدالت سے ہی ملیں گے ، حکومت سندھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 09:39 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ریویو بورڈ مقدمات ختم کرنا طے کرے گا تو بھی آخری احکام عدالت سے ہی ملیں گے ، حکومت سندھ

ریویو بورڈ مقدمات ختم کرنا طے کرے گا تو بھی آخری احکام عدالت سے ہی ملیں گے ، حکومت سندھ

ریویو بورڈ مقدمات ختم کرنا طے کرے گا تو بھی آخری احکام عدالت سے ہی ملیں گے ، حکومت سندھ

محکمہ داخلہ سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 494 ض ف کے تحت مقدمات کی جانچ پڑتال گزشتہ کئی ماہ سے ہو رہی تھی کیوں کہ مقدمات عرصہ 20/15 سال سے زیر سماعت تھے اور کوئی جلد فیصلہ آنے کے امکانات نہیں تھے ،موجودہ ترامیم جو 494 ض ف میں ہوئی ہیں انکو مزید قانونی دائرے میں لانے کیلئے عوام کی سہولت کے پیش نظر ایک ریویو بورڈ جوکہ عدالت عالیہ کے ایک ریٹائرڈ جج، ایڈووکیٹ جنرل اور لاء سیکرٹری پر مشتمل ہے قائم ہوا ہے جو انکی جانچ پڑتال کر رہا ہے اور اس بورڈ کی مدد کیلئے پروسیکیوٹر جنرل سندھ بھی معاونت کر رہے ہیں مقدمات کی ضروری Process پولیس پیپرز وغیرہ محکمہ داخلہ سندھ کر رہا ہے ۔ اس وقت 2000 مقدمات جو مختلف اشخصاص جن کا کسی پارٹی سے تعلق ہے یا نہیں یعنی عوام سے تعلق رکھتے ہیں ان تمام کیسس کا پروسس اور تمام Finding میرٹ پر کی جارہی ہے اس ریویو بورڈ کے ذریعہ عدالتوں پر کام کا بوجھ کم ہو جائے گا اگر ریویو بورڈ یہ طے کر لے گا کہ مقدمے کو ممکنہ طور پر ختم کرنا ہو اور حکومت کا پروسیکیوشن سے withdraw ہونا بھی انصاف کے تقاضے پورے کرتا ہو اس صورت میں بھی ملزمان کو آخری احکامات عدالت سے ہی ملیں گے یاد رہے کہ 494 ض ف نیا قانون نہیں ہے یہ 1898 سے چل رہا ہے اور ہزاروں مقامات اسی دفعہ کے تحت سارے پاکستان و بھارت دونوں میں ختم کئے جا چکے ہیں۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
finding, پولیس, پاکستان, نظر, جلد, سال, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 02:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
فوج کی مقبولیت بڑھ گئی ، اپوزیشن اقتدارکی راہ میں حائل ہے :جرمن ریڈیو جاویداسد خبریں 4 15-08-10 02:50 PM
ریڈیو سعودی عرب میں انعانی مقابلہ 34 کے سوالات عبداللطیف آپکے کاروباری اشتہارات 2 30-10-09 01:31 AM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger