| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی( اسٹاف رپورٹر) آزادی صحافت کیلئے نکالی جانے والی ریلی میں شرکت کرنے والے صحافیوں کے خلاف دو مختلف الزامات کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔ فریئر پولیس نے بلوہ کرنے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ نمبر 282/07 درج کیا جبکہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے جرم میں دفعہ 188 کے تحت 5 صحافیوں موسیٰ کلیم، نجیب احمد، اے ایچ خانزادہ، غلام مصطفی اور ایم اصغر عمر کے خلاف مقدمہ نمبر 283/07 درج کیا گیا ۔ واضح رہے کہ پولیس نے مقدمے میں نامزد سمیت تمام صحافیوں کو رات گئے رہا کر دیا ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پولیس, جرم, خلاف, رات, صحافیوں, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:09 PM |