| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر دیا
کراچی……روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ‘ ملک بھر کے بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے آغازپرڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے جس کے باعث انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی قیمت 81.40 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔کرنسی ڈیلروں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں ڈالرکی قلت ہے اور ایک بار پھر اس طلب میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالرکی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اقدامات عارضی ثابت ہوئے اور ایک بار پھر اسٹیٹ بینک ڈالر کی قیمت کوکنٹرول کرنے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔ جبکہ ملک کے متعدد بنکوں نے اسٹیٹ بنک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روپے کی قدر مستحکم بنانے کے لئے ہنگامی طور پر اقدامات کرے تاکہ ملک کی کرنسی کی قدر و قیمت میں استحکام ہونے کے باعث معیشت بہتر بنائی جا سکے۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (22-10-08) |
![]() |
| Tags |
| نظر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-12-10 07:10 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| اسٹیٹ بینک کے اقدامات:روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-10-08 04:03 PM |
| مستحق طلبہ کےلئے 179.995 ملین روپے کے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:15 AM |
| افغانستان، مغوی باشندوں کی رہائی کے لئے کل دوپہر 12بجے تک کی حتمی ڈیڈ لائن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:12 AM |