واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-10, 06:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک

روس میں خود کش حملہ پانچ ہلاک

روسی ریاست داغستان میں پولیس ہیڈکواٹر پر خود کش حملے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی روس کے علاقے داغستان کے دارالحکومت مکہاچکلہ میں پولیس ہیڈکواٹر پر ہونے والے خود کش بم حملے میں کم از کم چھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےہیں۔

مقامی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ خود کش دھماکہ اس وقت ہوا جب بدھ کی صبح پولیس اہلکارہیڈکواٹر میں لائن لگا کردن کی ڈیوٹی کے احکامات حاصل کر رہے تھے۔مقامی حکومت کے اہلکار کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ حملہ آور پولیس ہیڈکواٹر کےگیٹ کھلنے کا انتظار کر رہا تھا۔

اہلکار کے مطابق جب پولیس ہیڈکواٹر کے دروازے کھلے تو خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو پولیس ہیڈکواٹر میں داخل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ترجمان کے مطابق گاڑی میں کم از کم ستر کلو دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔

ترجمان کے مطابق حملہ آور کو پولیس افسران تک نہیں پہنچنے دیا گیا اور ایک پولیس گاڑی کو حملہ آور کی گاڑی سے روکا گیا جس کی وجہ کئی قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ گئیں۔

داغستان کی آبادی کی اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ روس میں حالیہ دنوں میں دہشتگردی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا اور اس سے پہلے کئی خود کش حملے ہو چکے ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 07:06 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ بھی دھشت گردی ھے ؟
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 07:40 PM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روسی بھی طالبان بن گئے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 08:28 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ضرور اس میں طالبان کا ہاتھ ہے
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, کامیاب, پہلے, پولیس, وقت, وجہ, قیمتی, لگا, لگتا, مسلمانوں, مطابق, آبادی, ایسا, از, اضافہ, بھری, ترجمان, حملہ, حملے, حاصل, خود, دھماکہ, علاقے, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روس میں کرکٹ گلاب خان کرکٹ 0 27-02-11 06:10 AM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 05:23 PM
کراچی میں مذہبی جلوس کے قریب فائرنگ ، چار زخمی جاویداسد خبریں 2 01-09-10 06:10 PM
کشمیرمیں پہلی ریل سروس شرو‏ع ابن جلال خبریں 0 12-10-08 04:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger