| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لندن (نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف رمضان المبارک کے دوران لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں دوپہر کے وقت دوستوں کے ساتھ کھانا کھاتے اور شراب پیتے پائے گئے ہیں۔ لندن کے شام کے اخبار ”ایوننگ سٹینڈرڈ“ نے مشرف کو احترام رمضان نہ کرنے کا طعنہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ لندن کے مےئر بورس جانسن شہریوں کو تلقین کر رہے ہیں کہ وہ رمضان کے دوران کم از کم ایک روزہ ضرور رکھیں تاکہ وہ اپنے پڑوسی مسلمان کی کیفیات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں مگر کیا کسی نے سابق پاکستانی آمر پرویز مشرف کو بھی میئر کی اس خواہش سے آگاہ کیا ہے؟ کیونکہ وہ تو گذشتہ منگل کو کنزنگٹن کے ایک چینی ریستوران میں پانچ دوستوں کے ساتھ لنچ کرتے پائے گئے اور طرح طرح کے کھانوں کو حلق سے اتارنے کے لئے مہنگی ترین شراب استعمال کی گئی۔ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ اہل لندن کی بجائے مشرف کو اپنے پڑوسی مسلمانوں کو سمجھنا زیادہ ضروری ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تصویریں بھی ساتھ ہوں تو اچھا تھا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ابوالعرق (19-09-09), راجہ اکرام (19-09-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ تو آپ بھی کر دیں خلیل بھائی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسی تصویریں؟ یہی کہ مشرف نوالہ توڑتے ہوئے، مشرف نوالہ منہ میں ڈالتے ہوئے ، مشرف چباتے ہوئے، مشرف ۔ ۔ ۔ کی چسکی لیتے ہوئے وغیرہ ؟ ارے یار اب وہ صدر نہیں رہا ، اخبار کی یہی مہربانی ہے کہ اسکی خبر لگا دی ۔ ۔ ۔ ورنہ کہاں وہ اور کہاں اخبار میں خبر
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ملک بھائی (21-09-09), راجہ اکرام (20-09-09) |
![]() |
| Tags |
| پاکستانی, لندن, نیوز, المبارک, بھائی, خبر, روزہ, رمضان, شام, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| محمد زین العابدین کے ساتھ ایک مسئلہ | زندگی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 30 | 03-02-11 07:23 PM |
| بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں | پیاسا | ویب سائٹس کا جائزہ | 5 | 28-09-09 11:20 AM |
| اعجاز بٹ اچھے لوگوں کو نکال کر دوستوں کو نواز رہے ہیں - لاسن | محمدعدنان | کرکٹ | 3 | 02-03-09 12:57 PM |
| رانی مکھر جی سیف علی خان کے خصوصی دوستوں میں شامل | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 11:41 AM |