واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-08, 01:34 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

ناول مِڈنائٹ چلڈرن کو گزشتہ چالیس سال کے دوران بُکر ایوارڈ حاصل کرنے والے ناولوں میں بہترین قرار دیا گیا

معروف ادبی ایوارڈ کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر سلمان رشدی لعنتی کے ناول ’مِڈنائٹ چلڈرن‘ کو بیسٹ آف بُکر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

بیسٹ آف بُکر کا فیصلہ عوامی ووٹ کے ذریعے ہوا جس کی نتائج کی بنیاد پر سن انیس سو اکیاسی میں شائع ہونے والے ناول مِڈنائٹ چلڈرن کو گزشتہ چالیس سال کے دوران بُکر ایوارڈ حاصل کرنے والے ناولوں میں بہترین قرار دیا گیا۔

یہ سلمان رشدی لعنتی کو ملنے والا تیسرا بُکر ایوارڈ ہے کیونکہ سن انیس سو اکیاسی میں مڈنائٹ چلڈرن پر بُکر ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے سن انیس سو ترانوے میں اسی ناول پر بُکر آف بُکرز ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا۔

اس موقع پر اپنے پیغام میں سلمان رشدی لعنتی نے ’بیسٹ آف بُکر‘ کو ایک بہترین خبر قرار دیا اور کہا کہ انہیں یہ خبر سن کر انتہائی خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں اپنے ان قارئین کا شکر ادا کیا جنہوں نے مِڈ نائٹ چلڈرن کے حق میں ووٹ دیا۔

سلمان رشدی لعنتی نے لندن کے ساؤتھ بینک سنٹر ہونے والی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہیں کی کیونکہ وہ آج کل امریکہ کے دورے پر ہیں۔ ان کا ایوارڈ ان کے بیٹوں ظفر اور میلان نے حاصل کیا۔

آٹھ جولائی کو دن بارہ بجے ووٹنگ بند ہونے تک سات ہزار آٹھ سو ایک افراد آن لائن اور ٹیکسٹ کے ذریعے ووٹ ڈال چکے تھے اور ان میں سے چھتیس فیصد نے مِڈنائٹ چلڈرن کے حق میں ووٹ دیا تھا۔

بیسٹ آف بُکر ایوارڈ کے لیے سلمان رشدی لعنتی کے علاوہ پیٹر کیری، پیٹ بارکر، جے ایم کوٹزی، نادِین گورڈیمر اور جے جی فیرل کو بھی شارٹ لِسٹ کیا گیا تھا۔

نامزدگی کا عمل ماہرین کے ایک پینل کے زیر نگرانی انجام پذیر ہوا جن میں ناول نگار وکٹوریہ گلین ڈائننگ اور براڈکاسٹر ماریلا فراسٹرپ بھی شامل تھیں۔

وکٹوریہ گلین ڈائننگ کا کہنا ہے کہ قارئین نے ہزاروں کی تعداد میں ووٹ ڈالے ہیں اور ہمارے خیال میں انہوں نے صحیح فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مِڈنائٹ چلڈرن نے ایک لمبے مارجن سے ایوارڈ جیتا ہے۔

بکر ایوارڈ سن انیس سو انہتر میں شروع کیا گیا تھا اور اب تک اکتالیس ادیب یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں کیونکہ انیس سو چوہتر اور انیس سو بانوے میں دو دو ادیبوں کو مشترکہ طور پر اس کا حقدار قرار دیا گیا تھا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 01:37 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

مسلمانوں کے احساسات کو مجروع کیا جا رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), محمد کاشف حبیب (01-08-08)
پرانا 01-08-08, 05:32 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

اسکو تو لعنتی آف دا یونیورس کا ایوارڈ دینا چاہئے۔

لعنت ہو سلمان رشدی پر
لعنت ہو لاتعداد مرتبہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (21-05-09)
پرانا 01-08-08, 06:47 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مسلمانوں کے احساسات کو مجروع کیا جا رہا ہے
اور ایسا پہلی دفعہ نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 06:47 PM   #5
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
اسکو تو لعنتی آف دا یونیورس کا ایوارڈ دینا چاہئے۔

لعنت ہو سلمان رشدی پر
لعنت ہو لاتعداد مرتبہ

اس کے لئے مسلمانوں کو ایک ایوارڈ شو منعقد کروانا پڑے گا۔
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-08-08, 08:13 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
اس کے لئے مسلمانوں کو ایک ایوارڈ شو منعقد کروانا پڑے گا۔
ایک حقیقت ہے کہ

کنجری پر لٹانے کے لیے جیب کبھی خالی نہیں ہوتی

اللہ اور اس کے رسول کے نام پر دینے کے لیے کبھی کچھ ہوا ہی نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (21-05-09)
پرانا 01-08-08, 09:34 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: رشدی لعنتی کے لیے ’بیسٹ آف بُکر‘

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک حقیقت ہے کہ

کنجری پر لٹانے کے لیے جیب کبھی خالی نہیں ہوتی

اللہ اور اس کے رسول ص کے نام پر دینے کے لیے کبھی کچھ ہوا ہی نہیں
ہے تو حقیقت ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔
لیڈرشپ کی کمی۔۔۔۔۔۔
اتحاد کی کمی۔۔۔۔۔
علم کی کمی۔۔۔۔۔۔
دنیا کی جاہ و طلب۔۔۔۔
ترجیحات بدل چکی ہیں۔
اور بس۔۔۔۔
یہی کچھ ہے ذلالت کا سب
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, لندن, موقع, آج, امریکہ, بہترین, جواب, خبر, سلمان رشدی لعنتی, سال, سالگرہ, عبدالقدوس, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورلڈبیسٹ میئر2010 فرحان دانش خبریں 0 26-05-10 10:55 PM
آئی ایم دا بیسٹ شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 16-02-10 10:25 PM
ورلڈبیسٹ میئرز فرحان دانش خبریں 3 03-02-10 11:19 PM
ایسٹ اینڈ ویسٹ فیصل ناصر گپ شپ 7 15-05-09 12:07 AM
بیسٹ اینٹی وائرس کی تلاش میں مدد شیراز احمد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 09-09-08 05:57 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger