| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
صوبائی دارلحکومت میں چند بڑی کمپنیوں کے علاوہ اپنے نام پر موبائل نمبر نہ کروانے پر صارفین کے لاکھوں نمبرز بند کر دئیے ہیں۔ کمپنیوں نے اس حوالے سے صارفین کو ایک ماہ کا ٹائم دیا تھا جس کی مدت ختم ہو گئی ہے اور لاکھوں نمبرز رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث بند ہو گئے ہیں اس حوالے سے موبائل کمپنی کے آفیسر اویس زیدی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ صارفین کی جانب سے آنے والے نمبرز کے فارم مکمل کر کے اسلام آباد پی ٹی اے کو بھیج دئیتے ہیں پھر ان کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ اس صارف کے نام پر وہ نمبر کرے انہوں نے بتایا کہ بعض سناختی کارڈز پر نمبرز بڑھے نہیں جاتے یا پتہ صاف بڑھا نہیں جاتا جس کی وجہ سے ان کے نام سفٹ نہیں ہوتے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم دوکانداروں کو یہ ہدایت کرتے ہیں کہ فارم مکمل کر کے ہمیں بھیجا کریں انہوں نے مزید کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ افراد کے باعث ہمارے گئی صارفین جو جائز طور پر کنکشن کا استعمال کرتے ہیں ان کے نمبرز بھی بند ہو گئے ہیں اس حوالے سے جن متعد دوکانداروں سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ متعد کمپنیوں کے ایجنٹ ہمارے ترلے لے کر نمبرز فروخت کرنے کو کہتے ہیں ہم جس کو نمبر فروخت کرتے ہیں اسے کے سناختی کارڈ پر موبائل نمبر لکھ کر ذمہ داری سے کمپنی کو بھیج دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ فارم پُر کرنا کمپنی کی ذمہ داری ہوتی ہے جو کہ ہمارے ذمہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے کہا اس سے تو ہمارے گاہک خراب ہوئے ہیں جبکہ متعد کمپنیوں نے اپنی ”سم” کے باعث کروڑوں روپے کمائے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
main aap ki baat say itefaq karta hoon janab mobile company ka kaam hai kay woh apni sim ko registered karayain sarif ka kaam sif apnay nic ki copy bhej daina hi hai
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جناب آدمی خود بھی تو فارم بھر سکتا ہے پر ہمارے ہا ں یہ کام ذمداری سے کرتا کون ہے ۔میں نے جب بھی سیم لی ہے فارم خود بھرا ہے اور آج تک کوئی مشکل نہیں ہوئی ۔
لہذا کچھ ہماری بھی ذمداری ہے اس کو بھی پورا کرنا چایے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں جی!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فارم, فروخت, مکمل, موبائل, آج, آدمی, اسلام, جواب, صاف, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں آنکھیں روشن ستارہ لکھوں اور پھر نظر کو شراب لکھوں | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 2 | 18-09-10 11:42 AM |
| ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا | عبیداللہ عبید | کورل ڈرا | 4 | 16-07-10 07:13 PM |
| جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:07 AM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:31 PM |
| ملیر کینٹ ڈاکخانے میں لاکھوں روپے خورد برد، پوسٹ ماسٹر گرفتار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-04-08 02:03 PM |