واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذوالفقار مرزا کو نقی چاند بھائی کی مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 08:17 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ذوالفقار مرزا کو نقی چاند بھائی کی مبارکباد

ذوالفقار مرزا کو نقی چاند بھائی کی مبارکباد

ذوالفقار مرزا کو نقی چاند بھائی کی مبارکباد
کراچی (پ ر) ہیومن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد نقی چاند بھائی نے صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو ان کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ صوبے خصوصاً کراچی میں اسٹریٹ کرائمز اور دیگر وارداتوں کی روک تھام، امن و امان کے قیام میں اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے خود شہر کا گشت کرکے صورتحال کا جائزہ لیں گے اور پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کا احتساب کیا جائے گا تاکہ شہریوں کو انصاف مل سکے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, وزیر, بھائی, ذوالفقار, شہر, صوبے, صوبائی, صورتحال, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger