واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ذاکرہ مہربانو کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی کی تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-08, 04:52 AM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ذاکرہ مہربانو کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی کی تعزیت

ذاکرہ مہربانو کے انتقال پر علامہ ساجد نقوی کی تعزیت

کراچی (پ ر) علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں 10 رکنی وفد جس میں علامہ جعفر سبحانی‘ سکندر گیلانی‘ حسین مہدی اور دیگر شامل تھے‘ شیعہ ذاکرہ مہربانو کے انتقال پر مرحومہ کی رہائش گاہ جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وفد نے مرحومہ کے شوہر موسیٰ رضا اور صاحبزادوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مہربانو کی مذہبی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادوں علامہ حسن رضا‘ پروفیسر مولانا باقر رضا‘ ذاکر اہلبیت حیدر رضا‘ جعفر رضا اور ضامن رضا بھی موجود تھے۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, موقع, حسن, علی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تعزیت M A Ansari آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 4 01-03-11 07:05 PM
شیخ صاحب سے تعزیت ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 36 29-07-10 01:07 AM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 11:05 PM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:33 PM
سیفما کے وفد کی آصف زرداری سے تعزیت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger