| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
دہلی : دیگرریاستوں سے آنے والوں کو رہائش کیلئے راشن کارڈ رکھنا لازمی قرار
کراچی (رپورٹ :ج ر) دہلی میں انتہا پسندوں سے نمٹنے کیلئے گورنر دہلی جتیندر کمار نے ہفتہ کے روز ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ دہلی میں رہنے والوں یا دوسری ریاستوں سے آنے والے شہریوں کو دہلی میں رہنے کیلئے دہلی میں اپنی شناخت کیلئے قومی الیکشن کمیشن دہلی کاراشن کارڈ یا کوئی اورعلامتی شناخت اپنے پاس رکھنا لازمی ہوگا۔ دہلی میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کی کارروائیوں کے سبب صوبائی حکومت نے دوسری ریاستوں سے آنے والوں کیلئے بھی کارڈ اور پولیس میں اندراج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنرکے حکم نامے کا اطلاق 05 جنوری سے ہوگا۔ پولیس نے باہر سے آئے ہوئے لوگوں کو فوری طور سے علاقہ تھانہ میں اپنے اندراج کرانے کی ترغیب دینا شروع کردی ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کارڈ, پولیس, حکم, شناخت, صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علمائے اہلسنّت دہشت گرد تنظیموں کے سرپرستوں کو مسترد کردیں، مولانا سیالوی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:03 AM |
| بنے بنائے راستوں کی بجائے نئی راہوں کی تلاش! | Zullu230 | گپ شپ | 2 | 05-12-07 11:29 AM |
| کراچی میں قومی و صوبائی کی نشستوں پر 525 امیدواروں کے کاغذات منظور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 10:59 AM |
| خواتین کی مخصوص نشستوں پر 22 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:59 AM |
| فضل الر حمن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے،سرحد سے قومی اسمبلی کی 19 نشستوں کیلئے جے یو آئی کے امیدواروں کا اعلان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:25 AM |