واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو امریکیوں پر فرد جرم عائد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 09:44 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو امریکیوں پر فرد جرم عائد

دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو امریکیوں پر فرد جرم عائد

واشنگٹن.....… امریکی ریاست کیلے فورنیا میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔حکام کے مطابق کیون جیمس اور لیور واشنگٹن پر کیلے فورنیا میں امریکی اور اسرائیلی تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔دونوں ملزمان پر امریکی ریاست کیلے فورنیا کی ایک جیل میں دوران حراست انتہا پسند گروہ تشکیل دینے اور لوگوں کو دہشت گردی پر اکسانے کے الزامات تھے۔سال 2005 میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبے میں چار افراد کی نشاندہی کی گئی تھی۔جن میں سے دو پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ تیسرے گرفتار شخص Gregory Pattersonکے مقدمے کی سماعت پیر کو ہوگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, واشنگٹن, منصوبہ, الزام, جیل, جرم, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:52 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
جعلی ڈگریوں کی ریس جاری 529ارکان اسمبلی کی ڈگریوں میں 29جعلی 22مشکوک ۔ جاویداسد خبریں 0 14-07-10 06:36 PM
ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ تفسیر حیدر خبریں 1 21-09-08 09:23 PM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger