واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دہشت گردی : پاکستان اور بھارت حکمت عملی بنائینگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 09:46 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دہشت گردی : پاکستان اور بھارت حکمت عملی بنائینگے

دہشت گردی : پاکستان اور بھارت حکمت عملی بنائینگے

دہشت گردی : پاکستان اور بھارت حکمت عملی بنائینگے

وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تمام سارک ممالک دہشت گردی کے خاتمے کے لیے معلومات کے تبادلے کامیکنزم بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کے بعد اسلام آباد پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سارک مممالک ہیومن ٹریفکنگ، منی لانڈرنگ اور جعلی کرنسی کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل مرتب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سال2008ء کے درمیان میں سارک وزرائے داخلہ کا اگلا اجلاس اسلام آباد میں ہوگااور افغانستان کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے پولیس حکام کوجدید اور فنی مہارت فراہم کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ اگلے سال سارک ممالک کے پولیس چیفس، قانونی ماہرین اور دہشت گردی کے خلاف کام کرنے والے ماہرین کے تین اہم اجلاس ہوں گے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر داخلہ شیوراج پٹیل سے ملاقات میں سی بی ایمز کو بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر حکمت عملی بنائیں گے۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فنی, پولیس, پاکستان, وزیر, اسلام, خلاف, سال, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger