واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرونک کی نمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 03:19 AM   #1
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرونک کی نمائش

دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرونک کی نمائش

جرمنی کے شہر ہنوور میں ہر سال Cebit کے نام سے الیکٹرونک کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش لگتی جس کا انعقاد امسال 2 سے 6 مارچ تک نہائت کامیابی سے عمل میں آیا -
جنگ عظیم دوم کے بعد 1947 میں پہلی مرتبہ انگلستان کی شمالی جرمنی میں متعین نگران حکومت نے سب سے پہلے اس کا انعقاد کروایا - اس کا مقصد یہ تھا کہ جرمنی کی صنعت کو متعارف کروایا جائے تاکہ جرمنی جلد سے جلد اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کے قابل ہو سکے -
Hannover Messe کے نام سے ہونے والی یہ نمائش بہت مقبول ہوئی جس میں پہلی مرتبہ 1950 میں Office میں استعمال ہونے والے آلات رکھے گئے - اور 1970 میں ایک پورے ھال کا علیحدہ سے انتظام کیا گیا -
80 کی دھائی میں جب ٹیلی کمیونیکیشن کے شعبے نے تیزی سے ترقی کرنی شروع کی تو1986 سے اس شعبہ کے لیے بڑی صنعتی نمائش ( Hanover -Fair) سے ایک ماہ قبل اس کا انعقاد شروع ہوا جو اب تک ہر سال تمام دنیا کی توجہ کا مرکز بنتی ہے -
امسال اس نمائش میں 68 ملکوں سے 4157 کمپنیوں نے شرکت کی ۔ اور اس میں 334000 دیکھنے والوں نے سب سے زیادہ Smartphones اور 3D ٹیکنیک میں‌دلچسپی لی -
ھنوور شہر کے جنوب میں واقع اس نمائش گاہ میں 27 بہت بڑے بڑے ھال ہیں جن کا کل رقبہ چار لاکھ چھیانویں‌ہزار مرببع میٹر بنتا ہے ، اور اس کے علاوہ کچھ کھلا علاقہ بھی ہے ، اور ہزاروں‌گاڑیاں‌ پارک کرنے کی جگہ بھی - اور یہ " چھوٹا شہر " ٹرینوں، ٹراموں ‌اور سڑکوں‌سے تمام ملک سے ملا ہوا ہے -

Cebit کی کچھ جھلکیاں :
CeBIT in 100 Seconds - About CeBIT - CeBIT
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-03-10), منتظمین (08-03-10), محمدعدنان (08-03-10), ابو عمار (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 01:16 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-03-10)
جواب

Tags
1947, over, کرنی, پہلی, پہلے, پورے, والی, نام, چار, مقصد, متعارف, استعمال, بنتی, بنتا, توجہ, جلد, جائے, دنیا, سال, شہر, شروع, علیحدہ, علاقہ, عظیم, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger