| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جدت اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کئی لوگ پرانی روایات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی شہر چینائے میں بھی ایک ایسا اردو اخبار شائع ہوتا ہے جو ہاتھ سے لکھا جاتا ہے۔ روزنامہ ’مسلمان‘ کے نام سے جاری ہونے والا یہ شام کا اخبار 1927 میں شروع کیاگیا تھا جسے ماہر خطاط روشنائی اور قلم سے لکھتے ہیں۔ تین افراد پر مشتمل خطاطوں کی ٹیم تقریباً3 گھنٹے میں ایک صفحہ مکمل کرتی ہے جس کی روزانہ 23 ہزار کاپیاں شائع کی جاتی ہیں۔ پچھلے 84 سالوں سے جاری دنیا کے واحد ہاتھ سے لکھے جانے والے اس اخبارکی قیمت صرف 75 پیسہ ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
میرے حساب میں کچھ گڑ بڑ لگتی ہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
||
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ خبر بالکل ٹھیک ہے۔ میرا خیال ہے اس کی کتابت ابھی تک ہاتھ سے ہوتی ہوگی۔ یعنی خطاط پورے اخبار کو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہونگے۔ پھر اس کی کاپیاں بنا کر بیچی جاتی ہونگی۔
ایک اور بات بھی میں نے پڑھی تھی اس اخبار کے بارے میں اور وہ یہ کہ جس کسی نے بھی اس آخبار میں نوکری کی وہ مرتے دم تک اسی سے وابسطہ رہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی ہاں کافی گڑ بڑ ہے، اخبار کی ایک کاپی ہاتھ سے لکھی جاتی ہے ، اس کاپی سے مزید 23000 کاپیاں پرنٹنگ مشین سے بنائی جاتی ہیں، ہاتھ سے لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ دیگر اخباارات کی طرح اسے کمپیوٹر پر کمپوز نہیں کیا جاتا۔ ورنہ اگر 23000 ہاتھ سے لکھنے ہوں تو سال میں ایک بار ہی شائع ہو سکے گا اخبار۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (12-01-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتا, ہے۔, پیسہ, پرانی, قیمت, لکھے, لوگ, مکمل, افراد, ایسا, اخبار, اردو, برقرار, تین, جانے, جاتا, جاری, دور, دنیا, شہر, شام, شروع, صفحہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 24 | 09-06-11 02:36 PM |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 02:59 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 06:25 PM |
| تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 1 | 18-08-09 09:42 AM |
| میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 01:04 PM |