| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں عارضی ہیں‘مبلغ دعوت اسلامی
مصیبت زدوں کو چاہئے کہ وہ پیارے آقا ﷺ کی آزمائشو ں کو یاد کریں‘اجتماع سے بیان کراچی ۔۔۔۔۔ دنیا میں آنے والی مصیبت عارضی جبکہ قیامت کی مصیبت طویل اور شدید ہے جو شخص مصیبت کے سبب خود کشی جیسے گناہ کا راستہ اختیار کرتا ہے تو وہ اس مصیبت سے کئی گناہ زیادہ مصیبت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مبلغ دعوت اسلامی نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ہفتہ وار اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کیا۔ مبلغ دعوت اسلامی نے کہا کہ بعض اوقات چھوٹی مصیبت کا آنا کسی آنے والی بڑی مصیبت کو ٹال دیتا ہے انسان پر جب کوئی مصیبت آئے یا اسے کوئی بیماری لاحق ہوجائے تو یہ مصیبت و بیماری اس کے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ مبلغ دعوت اسلامی نے کہا کہ دنیا میں آنے والی مصیبت میں بھی انسان کیلئے کوئی نہ کوئی بہتری ہوتی ہے بے صبری کے سبب ناشکری کے الفاظ کہنے سے مصیبت دور نہیں ہوتی بلکہ مصیبت آنے کی وجہ سے حاصل ہونے والا ثواب بھی ضائع ہوجاتا ہے جو نعمتوں کے چھن جانے پر صبر کے ساتھ اللہ عزوجل کی حمد و ثناءبیان کرے تو جنت میں اس کا گھر بنا دیا جاتا ہے۔ مبلغ دعوت اسلامی نے کہا کہ مصیبت پر صبر کرنے اور استقامت پانے کے لئے آخرت کی مصیبت کو یاد کریں مصیبت زدوں کو چاہئے کہ وہ پیارے آقا ﷺ کی آزمائشو ں کو یاد کریں تو ان شاءعزوجل صبر مل جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیا میں آنے والی مصیبت وپریشانیاں کا صلہ جنت میں ملے گا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی لیکن یہ تحریر میری اپنی تو نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق پر اپلائی کرنے کے لیے تحریر کا اپنا ہونا ضروری نہیں۔ اس تحریر میں حوالہ موجود ہے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (25-04-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ
ـــــــــــــــــــــــــ ــــــ |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (25-04-09) |
![]() |
| Tags |
| پیارے, اللہ, انسان, اسلامی, بھائی, تحریر, راستہ, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ سے اوپر والے ممبر کی جیب میںکیا ہے ؟؟؟؟ | امید | گپ شپ | 48 | 14-09-10 12:37 AM |
| میںنے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا | طاھر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 6 | 21-12-08 11:46 PM |
| مصیبتوںسے نہیںگھبراتا شعیب اختر | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 14-05-08 10:19 PM |