واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-07, 10:42 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

اسلام علیکم
نواز شریف کل کولاہورپہنچیں گے۔پاکستان کے جلاوطن وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے سربراہ نواز شریف کل پچیس نومبر کو وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ نواز شریف کل کو سعودی عرب ائر لائنز کی پرواز سے لاہور آ رہے ہیں۔ نواز شریف نے جمعہ کو سعودی شاہ سے الوداعی ملاقات کی ہے اور وہ کل عمرے کی ادائیگی کے بعد اپنی اہلیہ کلثوم نواز اور خود شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان واپس آ رہے ہیں۔۔ خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (24-11-07), محمدعدنان (25-11-07)
پرانا 24-11-07, 11:06 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

اپ سب لوگوں‌کا کیا خیال ہے ڈیل ہوئی ہے یا نہیں‌ہوئی ہے ؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-11-07, 09:40 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کیا ہوا ہے اور کیا ہوگا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-11-07, 10:53 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ سب لوگوں‌کا کیا خیال ہے ڈیل ہوئی ہے یا نہیں‌ہوئی ہے ؟

والسلام
ڈیل ہوئی ہے۔

سنا ہے چاچا جی نے شاہ جی سے درخواست کی ہے کہ میاں صاحب کو پاکستان بھیجیں تاکہ بی بی کا راستہ روکا جا سکے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-11-07, 09:48 PM   #5
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

چا چا جی بھی نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورے دس نمبری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا ہا؛)
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-07, 07:14 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف

ہا جی چاچا جی بڑی وڈی فلم ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, وزیراعظم, چاچا, اللہ, اسلام, جواب, خوش, درخواست, راستہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger