واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خود کش بمبار نے کار میں لفٹ لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 06:27 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post خود کش بمبار نے کار میں لفٹ لی

خود کش بمبار نے کار میں لفٹ لی

راولپنڈی میں تین کار سواروں سے لفٹ لینے والا خود کش بمبار نکلا جس کو اپنے ہدف کی تلاش تھی۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاندان کے تین افراد شاپنگ کے لئے صدر کے علاقے کی طرف جا رہے تھے کہ بیس سے پچیس برس کی عمر کے ایک نوجوان نے انہیں لفٹ دینے کے لئے کہا ایک شریف آدمی نے اسے ساتھ لے لیا نوجوان نے فورًا سامنے سے اپنی جیکٹ کھولی اور خوکش بیلٹ دکھا دی اس نے ڈرائیور کو اپنی گاڑی کسی بھی فوجی گاڑی سے ٹکرانے کے لئے کہا اس نے دائیں ہاتھ کی انگلی بیلٹ کی پن پر رکھتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر گاڑی روکی تو وہ اپنے آپ کو اڑا دے گا۔ اگر چہ وہ جی ایچ کیو کے علاقے اور گردو نوح میں پھرتے رہے مگر پنتالیس منٹ تک حدف تلاش نہ کر سکے۔ پنتالیس منٹ کی ڈرائیو کے بعد ڈرائیور نے خودکش بمبار کو میٹر دکھایا اور بتایا کہ کار میں ایندھن ختم ہو چکا ہے اس پر بمبار نے کوئی اور کار تلاش کرنے کا فیصلہ کیا اور اس نے دھمکی دی کہ وہ کوئی چالاکی نہ دکھائیں ورنہ وہ انہیں مزہ چکھائے گا۔ اس کے بعد وہ بمبار موقع سے فرار ہو گیا
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, آدمی, تلاش, خودکش, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger