| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خود امن قائم کریں گے: دیر میں قبائلی لشکر کا قیام
شاور۔۔باجوڑ ایجنسی اور سوات کے درمیان واقع دیر بالا میں اتوار کے روز ایک روایتی جرگے میں طالبان جنگ جوؤں کے خلاف اور قیامِ امن کو یقینی بنانے کے لیے 20 مسلح افراد پر مشتمل ایک لشکر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جرگے میں دو بڑے قبیلوں کے تقریباً آٹھ سو رہنماؤں نے شرکت کی۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور جماعتِ اسلامی کے رہنما ملک بیرم خان نے وائس آف امریکہ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ جرگے میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ یہاں نہ فوج کو آنےدیا جائے گا اور نہ ہی طالبان کو اور ہم اپنا امن و امان خود قائم کریں گے۔ جرگے کے بارے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما انور خان نے اپنا مؤقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنا دفاع خود کریں گے کیوں کہ دفاعی افواج سے بھی ہمیں کوئی خاص امید نہیں ہے کہ وہ ہمیں تحفظ دے سکے اور نہ ہی طالبان سے کوئی امید ہے۔ شرکا نے سوات اور باجوڑ میں تشدد کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ لوگوں کو امن فراہم کرنے میں مدد دینے کی پیش کش کی۔ ادھر طالبان جنگ جوؤں نے منگورہ شہر کے نواحی قصبے امان کوٹ میں بجلی کے گرڈ سٹیشن کو دھماکے سے اڑا دیا، جس کے بعد علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| واقعات, امریکہ, اسلامی, خلاف, خان, شہر, طالبان, صوبائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 10:24 PM |
| کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے | محمدعمر | خبریں | 5 | 28-06-10 11:02 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |