واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-04-08, 07:26 PM   #1
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

ایران میں خطرناک طریقے سے ڈرائیونگ کرنے والے افراد کو اس نئے قانون کا سامنا ہے جس کے تحت انہیں ’’کوڑے مارے جائیں گے‘‘۔ ٹریفک پولیس کے سربراہان کا کہنا ہے کہ ان نئے کالے قوانین سے ایران کی شاہراہوں پر ہونے والے اس خون خرابے میں کمی واقع ہوگی جس میں گزشتہ پانچ سال کے دوران ایک لاکھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ایرانی ٹریفک پولیس چیف محمد روئیان کا کہنا ہے کہ جو بھی شخص خطرناک طریقے سے گاڑی چلائے گا اسے پبلک آرڈر بگاڑنے سے متعلق عدالت میں پیش کیا جائے گا جس کے پاس اختیار ہے وہ ایسے ڈرائیور کو تین ماہ سے ایک سال تک قید یا پھر 74 کوڑے مارنے کی سزا دی جائے۔
اب تک لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے جرم میں ایرانی ڈرائیورز سے ان کا لائسنس چھین لیا جاتا تھا، ان کی گاڑیاں ضبط کرلی جاتی تھیں یا پھر ان پر جرمانہ عائد کیا جاتا تھا۔
تنگ ایرانی سڑکیں لوگوں کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر مجبور کرتی ہیں اور لوگوں کی اکثریت سیٹ بیلٹ بھی نہیں‌ پہنتی۔ جہاں تک شراب پی کر گاڑی چلانے کا تعلق ہے تو وہ ممکن نہیں ہے کیونکہ اسلامی جمہوریہ میں شراب پر سخت پابندی ہے۔
Attached Images
  
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 12:44 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

اچھی اور ڈرا دینے والی انفارمیشن ہے۔تصویر دیکھ کر ہی اندازہ ہو گیا ہے۔کہ کتنے مردہ دل لوگ ہیں یہ مارنے والے۔توبہ توبہ
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 04:39 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

کیا یہ ظلم نہیں‌ہے۔ اگرچہ غلط ڈرائیونگ بہت ہی خطرناک جرم ہے لیکن کیا یہ جو ہو رہا ہے وہ ظلم نہیں ہے؟ اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 05:07 AM   #4
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

میرے خیال سے تو یہ جرم نہیں بلکہ جرم کی سزا دینا سہی ھے۔ اب جب لوگ ایک طریقے سے نہیں‌مانیں گے تو دوسرا طریقہ و استعمال کرنا پڑے گا نہ۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 05:08 AM   #5
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

یہ ظلم کی انتہا ہے۔۔ایسے لوگ مردہ دل ہوتے ہیں۔مردہ
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 06:26 AM   #6
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

میرے بھائی چوری کی سزا بھی اسی طرح ھے شرعی لحاظ سے جس میں سب کے سامنے ھاتھ کاٹا جاتا ھے۔ تو کیا آپ اسے بھی ظلم کہیں گے؟؟؟
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-08, 06:40 AM   #7
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

mairay khiyyal say jab kissi ka piyara iss duniya say jaata hai tab sahi pata chalta hai kay yeh zulm hai kay nahi mairi rayi main inhain is say bhi sakht saza dayni chahiya hai issi tarah jaisay yeh gari main bheth kar masoom aur beegunaah logo ko apni ghaflat ki nazar kartay hain inhain bhi aaisay hi kissi gari say hit karna chahiay hai takay inhain bhi ahsas ho uss banday ki takleef ka
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کامی007 کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (24-04-08)
پرانا 23-04-08, 12:01 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

یہ سزا کم ہے میرے خیال سے۔ ان ڈرائیوز کو توعام شہرا پر کھڑا کرکے ان کے گاڑی سے ٹکر مارنی چاہیے میرے خیال سے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (24-04-08)
پرانا 24-04-08, 04:17 AM   #9
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خطرناک ڈرائیونگ کرنے والوں کے لیے خطرناک سزا

billkul sahi kaha aap nay abdul qudoos bhai
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
duniya, hit, ٹریفک, پولیس, قید, لوگ, ممکن, ایران, اسلامی, بھائی, جرم, خون, دل, سال, شخص, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:25 PM
مقبوضہ کشمیر کی صورحال قابو سے باہر، یوم آزادی پاکستان منانے کی سزا۔ مزید دو شہید ، پچاس زخمی جاویداسد خبریں 0 15-08-10 10:39 AM
طالبان کی نو عمرلڑکی کو کوڑوں کی سزا چاچا کمال خبریں 192 06-06-09 02:59 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 12:56 PM
بچوں کو نا فرمانی کی سزا Zullu230 گپ شپ 0 14-12-07 11:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger