واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 06:07 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں

حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں

۔
۔
۔

حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں

ضرور پڑھیں

__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 08:37 AM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ایسا ہی ہونا چاہیئے ! علماء کو ہتھیار اٹھانے ہی ہوں گے لیکن اپنے وقت پر
اور اس کے لئے نبی اکرم(ص) کی سیرت مطہرہ کا مطالعہ اشد ضروری ہے

اسلام کو زندہ کرنے کا صرف یہی ایک راستہ ہے

والسلام
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 01:10 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 01:13 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے ایک بات بہت عجیب لگی، مولانا صاحب کہہ رہے ہیں کہ شیخ رشید کے علاوہ کونسا پارسا شخص تھا، جس کی حمایت کی جاسکتی تھی؟ جمعیت والوں کو لال مسجد شاید یاد نہیں رہا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-02-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:15 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سچ بھت کڑوا ہوتا ہے لیکن بقول اقبال:
یہی ہے شیخ حرم جو چرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زھرا
جو لوگ آواز تک اس لیے اٹھاتے ہیں کہ سرکار دربار سے دسترخوان پر مزید لذیذ پکوان سرو کر دیے جائیں ان سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟؟؟؟
مولانا کو چاہیے کہ وہ اور ان کے قائد اپنی بھر پور توجہ زرداری سے ملی وزارتوں اور ان میں مزید اضافے پر مذکور رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس قوم کو علماء سے برگشتہ کرنے مین آپ نے پہلے ہی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں معاف ہی کر دیں تو بھتر ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-02-10), ھارون اعظم (27-02-10), ماسٹر مقسود (03-03-10), عبداللہ حیدر (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 07:27 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

یہ فتنہ اخبار کا انٹرویو ہے اور اس اخبار کا اور انٹرویو دینے والے شخص کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 27-02-10 at 07:29 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-10, 07:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہی مولوی ہیں جو پہلی بےنظیر کی حکومت کو غلط کہہ رہے تھے اگلی حکومت میں بے نظیر کی گود میں بیٹھ گئے۔ یہ مولوی نہیں نام نہاد ملا ہیں ۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 09:45 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ فتنہ اخبار کا انٹرویو ہے اور اس اخبار کا اور انٹرویو دینے والے شخص کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
ویسے یہاں سنجیدہ گفتگو میں تفرقہ تو آپ اور شریف بھائی پھیلانے آئے ہیں۔ آپ اگر بحث کو مثبت انداز میں نہیں رکھ سکتے تو کم از کم الزام تراشیاں تو نہ کریں۔
معذرت کے ساتھ ۔ امید ہے برا نہیں‌منائیں گے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 10:41 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 41
کمائي: 1,215
شکریہ: 2
22 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر حکومت جہاد پر یقین رکھتی کبھی ایسا قدم نہ اٹھاتی جس طرح کے اقدام مشرف دور سے جاری ہیں ۔
عنقریب دیکھیں کہ جہاد کو بھولنے والوں کا حشر کیا ہوتا ہے ۔
اگر علما مل کر جہاد کا اعلان کر دین تو آئیندہ کسی کی جرت نہیں ہو گی کے کسی مدرسے یا مسجد کی طرف انگلی اٹھائے ۔
عبداللطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-02-10, 11:51 PM   #10
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,764
شکریہ: 8,792
2,971 مراسلہ میں 10,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
سچ بھت کڑوا ہوتا ہے لیکن بقول اقبال:
یہی ہے شیخ حرم جو چرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زھرا
جو لوگ آواز تک اس لیے اٹھاتے ہیں کہ سرکار دربار سے دسترخوان پر مزید لذیذ پکوان سرو کر دیے جائیں ان سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟؟؟؟
مولانا کو چاہیے کہ وہ اور ان کے قائد اپنی بھر پور توجہ زرداری سے ملی وزارتوں اور ان میں مزید اضافے پر مذکور رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس قوم کو علماء سے برگشتہ کرنے مین آپ نے پہلے ہی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔۔۔اب ہمیں معاف ہی کر دیں تو بھتر ہے
السلام علیکم، بہت اچھی بات کی ہے آپ نے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-10, 12:05 AM   #11
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبد اللہ بھائی دکھ ہوتا ہے جب ان کی وجہ سے لوگ علما اور نتیجتاََاسلام سے دور ہوتے دکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-02-10, 07:40 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فتنہ اخبار کا انٹرویو ہے اور اس اخبار کا اور انٹرویو دینے والے شخص کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
ویسے یہاں سنجیدہ گفتگو میں تفرقہ تو آپ اور شریف بھائی پھیلانے آئے ہیں۔ آپ اگر بحث کو مثبت انداز میں نہیں رکھ سکتے تو کم از کم الزام تراشیاں تو نہ کریں۔
معذرت کے ساتھ ۔ امید ہے برا نہیں‌منائیں گے۔

لو بھئ جو سچی بات کردے وہ تفرقہ پھیلانے والا

Last edited by شریف; 01-03-10 at 09:28 AM.
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-10, 02:10 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,124
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
یہ فتنہ اخبار کا انٹرویو ہے اور اس اخبار کا اور انٹرویو دینے والے شخص کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں

لو بھئ جو سچی بات کردے وہ فتنہ

----------------------------------
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (28-02-10)
پرانا 03-03-10, 07:04 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اصل مراسلہ منجانب : شریف
لو بھئ جو سچی بات کردے وہ فتنہ

میری یہ بات کس تھریڈ میں لکھی ہے
بڑے ہی جھوٹے ہو
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 07:05 AM   #15

Tags
color, com, images, red, size, story, url, ہتھیار, گے, ھے, وقت, لیں, لنک, چاہتی, white, www, اٹھا, اپنے, ایسا, اشد, حکومت, راستہ, ضروری, علماء, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عراق میں تباہ کن ہتھیارنہ ملنے پرآج بھی شرمندہ ہوں، جارج بش محمد عاصم خبریں 11 10-11-10 09:54 AM
امریکا: صدارتی انتخاب میں اٹھارہ دن رہ گئے ابن جلال خبریں 0 18-10-08 04:43 PM
ڈاکٹرقدیر سے وابستہ گروہ نے جوہری ہتھیاروں کی معلومات کمپیوٹرز میں رکھی تھیں جودنیا کے لیے خطرہ ہیں ابن جلال خبریں 0 13-09-08 10:24 PM
بھارتی ریاست گجرات میں 18 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:18 AM
ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد پاکستانی خبریں 0 18-08-07 03:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger