| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور: علمائے کرام کا کہنا ہے کہ حملے خود کش ہوں یا فدائی، اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کسی بے گناہ کی جان لینا حرام ہے۔متحدہ علماء کونسل اور علماء بورڈ پنجاب کی طرف سے پاکستان میں خود کش حملوں کو ناجائز اور حرام قرار دینے کے فتوے پر طالبان کا موقف ہے کہ وہ خود کش نہیں بلکہ فدائی حملے کر رہے ہیں، جو ان کی نظر میں جائز ہیں لیکن علمائے کرام کا کہنا ہے کہ کسی بھی حملے میں بے گناہوں کی جان لینا اسلام میں جائز نہیں۔
پاکستان میں ہونے والے خود کش حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگ پر امن تھے اور قانون کے مطابق ان پر حملہ کرانے والے سزا کے مستحق ہیں۔ علماء کا کہنا ہے کہ خود کش اور فدائی حملے اس وقت جائز ہو سکتے ہیں جب کسی اور ملک کی فو ج کسی اسلامی ریاست پر قبضہ کرلے اور اس ظلم سے نجات کا حل سوائے فدائی حملے کے اور کچھ نہ ہو۔ علمائے کرام کے مطابق ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے اور شرپسندوں کی سر کوبی کے لئے انتہائی اقدام اٹھائے۔ ان کا کہنا ہے کہ انصاف پر مبنی معاشرہ ہی امن کی ضمانت دیتا ہے۔دینی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام اور تمام مکاتب فکر کی مشترکہ کوششوں سے ہی دہشت گردی کی حالیہ لہر سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (17-10-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمدہ کاوش ہے لیکن ان جاہلوں کہ یہ کون سمجھائے؟
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (17-10-08) |
![]() |
| Tags |
| پاکستان, لوگ, نظر, معاشرہ, اسلام, اسلامی, حل, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صدر آصف زرداری کے ساتھ شادی کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، ان سے ملاقات تک نہیں ہوئی، ڈاکٹر تنویر زمانی | گلاب خان | خبریں | 6 | 06-02-11 11:51 AM |
| حکومتی رابطہ اور کوششیں، متحدہ نئی کابینہ میں شامل ہوجائے گی، سرکاری ذرائع | گلاب خان | خبریں | 0 | 06-02-11 06:43 AM |
| ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-02-11 04:47 AM |
| القاعدہ قیادت کمزور ہوچکی، افغانستان میں فوجی کامیابی دیرپا نہیں، امریکی جائزہ رپورٹ | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 07:45 AM |
| پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:13 AM |