واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے‘ ہمیشہ عوام کی بھرپور خدمت کی،امان الله پراچہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:11 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے‘ ہمیشہ عوام کی بھرپور خدمت کی،امان الله پراچہ

حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے‘ ہمیشہ عوام کی بھرپور خدمت کی،امان الله پراچہ

حلقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے‘ ہمیشہ عوام کی بھرپور خدمت کی،امان الله پراچہ



کراچی (پ ر)پاکستان مسلم لیگ حلقہ پی ایس 89 اور حلقہ این اے 239 کے نامزد امیدوار امان الله پراچہ اور اختر پرویز نے یو سی 2 سلطان آباد میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے حلقہ کے عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے‘ ہمارے حلقہ انتخاب کا تعلق پسماندہ علاقوں سے ہے مگر ہم اس علاقے کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے‘ یہ حلقہ نہیں ہمارا گھر ہے‘ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ منتخب ہوکر حلقہ کے اہم مسائل جن میں سرفہرست کچی آبادیوں کا مسئلہ ہے اس کو لیز کرانے کی کوشش اور بنگالی قوم کے شناختی کارڈ کیلئے جو مسائل ہیں ان کو حل کرائیں گے‘ کھیل کے میدان‘ سیوریج اور سڑکوں کی تعمیر میرے حلقے کے لازمی کام ہیں جو ہم نے آپ لوگوں کے ساتھ ملکر کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلطان آباد کے باشندے انتخابات میں ہمیں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں گے جس طرح پہلے مسلم لیگ نے عوام کی خدمت کی ہے آئندہ بھی مزید بڑھ کر عوام کی خدمت کرے گی۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کارڈ, پاکستان, موقع, مسائل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عوامی مسائل حل کرنے والی حکومتیں ہی مدت پوری کرسکتی ہیں جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:28 PM
امریکا کا عراق میں فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان، عراقی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا، اوباما گلاب خان خبریں 1 02-09-10 02:29 PM
مخلوط حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں ناکام ہوگئی،طارق محبوب عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
امر یکی سفارتخانے میں زرداری،امر یکی عہدیداروں اور صدر پر ویز کے نمائندوں کی ملاقات،حکومت سازی کیلئے صلاح مشورےٍ عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:24 AM
صورتحال بہتر ہوتے ہی ایمرجنسی اٹھالی جائے گی،اسمبلیوں کی مدت میں توسیع مشاورت سے ہوگی،شوکت عزیز عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger