واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 11:09 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو

حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو

حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو



کراچی (پ ر) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف حنیف بلو نے صدر، نگراں وزیراعظم اور پی آئی اے کے چیئرمین سے اپیل کی ہے کہ پی آئی اے کی حج پروازوں میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے جو ایک ہفتے سے مسلسل 10 سے 12 گھنٹے لیٹ آرہی ہے اس سے حجاج کرام اور ان کے عزیز و اقارب کو جو ان کو ایئرپورٹ پر لینے آتے ہیں سردی کے باعث کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حج ٹرمینل پر لگائے گئے کیمپ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں قاری رضاء المصطفیٰ اعظمی، مولانا ریاض الدین قادری، علامہ اشرف گورمانی، علامہ اللہ بخش نعیمی، قاری غلام رسول، قاری گل جہاں صدیقی، محمد علی قریشی، اقبال حسین اور دیگر موجود تھے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, اللہ, علی, عزیز, صدر،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی آئی اے کی 101حج پروازوں میں صرف ایک بروقت پہنچی جاویداسد خبریں 3 04-12-10 09:53 PM
دوران پرواز ہوائی جہازوں کے پروں کی شکل میں تبدیلی کی ٹیکنالوجی پر کام وجدان دلچسپ اور عجیب 0 21-07-08 05:19 PM
کترینہ فلمسازوں کیلئے خوش قسمتی کی علامت بن گئیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 14-04-08 07:12 PM
نیپال میں ماؤنوازوں کو برتری محمدعدنان خبریں 2 14-04-08 04:50 PM
پاکستان کی خاتون خلا باز کو خلاء میں لے جانے والے خلائی جہازوں کے ماڈلز کی نمائش وجدان خبریں 0 29-01-08 11:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger