واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جے یو آئی (ف ) نے ایم ایم اے اتحاد میں الاٹ کردہ حلقوں میں امیدوار نامزد کردیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-07, 12:46 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جے یو آئی (ف ) نے ایم ایم اے اتحاد میں الاٹ کردہ حلقوں میں امیدوار نامزد کردیے

جے یو آئی (ف ) نے ایم ایم اے اتحاد میں الاٹ کردہ حلقوں میں امیدوار نامزد کردیے

پشاور ( نمائندہ جنگ) ایم ایم اے میں شامل دونوں بڑی جماعتوں جمعیت علماء اسلام (ف) اور جماعت اسلامی کے مابین عام انتخابات میں شرکت پر اتفاق نہ ہونے کے بعد جے یو آئی (ف) نے جماعت اسلامی کو اتحاد میں الاٹ کردہ حلقوں پر اپنے امیدوار نامزد کردیے ہیں جنہیں اگلے ایک دو روز میں ایم ایم اے کا ٹکٹ جاری کردیاجائیگا ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز دونوں جماعتوں کے صوبائی امرا سابق سینئر وزیر سراج الحق اور سینیٹر مولاناگل نصیب خان کے مابین تفصیلی ون ٹو ون ملاقات ہوئی تھی جس پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے مولانا گل نصیب خان سے جمعہ کی شام تک حتمی جواب دینے کے لیے وقت مانگا تھا مگر وہ جوابی رابطہ نہ کرسکے جس پر جمعیت علماء اسلام نے مذکورہ حلقوں پر اپنی جماعت کے متبادل امیدواروں کو نامزد کردیا ہے۔ ان حلقوں میں قومی اسمبلی کے ایک درجن سے زیادہ حلقے اور صوبائی اسمبلی کے تین درجن حلقے شامل ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, امیر, اسلام, اسلامی, جواب, خان, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں کرفیو لگانے سے پہلے دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا جائے گا ALI-OAD خبریں 0 17-01-11 10:05 AM
میں نیو آئی ہوں رحمتے تعارف 8 13-08-10 02:41 PM
بیڈ کے گدوں کی صفائی نظر انداز نہ کریں gorgeous گھر کی سجاوٹ 1 17-11-09 04:13 PM
فضل الر حمن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے،سرحد سے قومی اسمبلی کی 19 نشستوں کیلئے جے یو آئی کے امیدواروں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:25 AM
وسط دسمبر تک عسکریت پسندوں کا خاتمہ کردیں گے،جی ایچ کیو میں بریفنگ عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 08:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger