واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:03 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب

جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب

جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب
جیکب آباد (نامہ نگار) پی ایس 15 ٹھل کے 27 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ جاری ہے پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے اور ایک پولنگ اسٹیشن مکمل طور پر احتجاجاً بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ہی ایس 15 ٹھل کے مذکورہ پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر ہونے والی دھاندلیوں کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ان 27 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا تھا۔ اس حکم کے خلاف ق لیگ کے امیدوار ڈاکٹر سہراب خان سرکی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے اسٹے لے لیا تھا اس اسٹے کے خلاف پیپلز پارٹی کے امیدوار میر حسن خان کھوسہ نے سپریم کورٹ میں اپیل داخل کی تھی۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسٹے کو رد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بحال کردیا۔ فیصلے کے بعد 27 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ کرانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کئے۔ ق لیگ کے امیدوار ڈاکٹر سہراب سرکی نے احتجاج الیکشن کا بائیکاٹ کردیا ہے جس کے باعث ان کے آبائی پولنگ اسٹیشن گڑھی حسن سرکی میں پولنگ مکمل بند کردی گئی اور عملے کو انتخابی عمل سے روک دیا گیا جبکہ دیگر پولنگ اسٹیشن میں انتخابات پرامن طریقے سے ہورہے ہیں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے۔ دریں اثناء غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے میر حسن خان کھوسہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ ق لیگ کے ڈاکٹر سہراب خان سرکی کے بائیکاٹ کے باعث ووٹ ڈالنے کی شرح 10 فیصد سے بھی کم رہی 5 پولنگ اسٹیشنوں پر ایک ووٹ بھی نہیں ڈالا گیا 27 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ہونے والی پولنگ میں پی بی کے میر حسن کھوسہ نے 5 ہزار 854 ووٹ حاصل کئے جبکہ ڈاکٹر سہراب سرکی کو صرف 455 ووٹ ملے۔ مجموعی طور پر پی پی کے امیدوار میر حسن کھوسہ 43 ہزار 989 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے جبکہ ق لیگ کے امیدوار ڈاکٹر سہراب خان سرکی نے 15 ہزار 440 ووٹ حاصل کئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, پولیس, نظر, مکمل, اسلام, حکم, حسن, خلاف, خان, سپریم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:09 AM
پی ایس 15سے پی پی کے میرحسن کھوسو کامیاب ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger