| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیو کی بندش کے خلاف احتجاجی کیمپ،سیکڑوں افراد نے شرکت کی
لاہور (نمائندہ جنگ) پیمرا آرڈیننس میں ترامیم، جیو کی بندش کے خلاف پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے احتجاجی کیمپ کو 32 روز ہو گئے۔ کیمپ میں امریکن تنظیم، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، سول سوسائٹی اور وکلاء حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر عارف حمید بھٹی شدید علالت کے باوجود کیمپ میں شامل ہوئے ۔ احتجاجی کیمپ میں رسول بخش پلیجو، فاروق فیصل، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کی خواتین رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ پمرا آرڈیننس میں ترامیم فوری طور پر واپس لی جائیں اور جیو چینلز کی نشریات جلد از جلد بحال کی جائیں۔ صحافی برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے سیاسی رہنماؤں نے میڈیا کی آزادی اورجیوکے چینلز کی بحالی کے حق میں نعرے لگائے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آزادی صحافت کی جدوجہد میں صحافی برادری کے شانہ بشانہ حصہ لیں گے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| جلد, حضرات, خواتین, خلاف, صحافی, صحافت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں کرفیو لگانے سے پہلے دہشت گردوں کو فرار کا موقع دیا جائے گا | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-01-11 10:05 AM |
| بینظیر بھٹو کی شہادت کا بدلہ اصل قاتلوں کے بجائے بے گناہوں سے کیو ں لیا گیا،الطاف حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-01-08 08:42 AM |
| جیو کی بندش اور اعتزاز کی نظر بندی کروڑوں لوگوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے،سینئر وکلاء | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:55 AM |
| فضل الر حمن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے،سرحد سے قومی اسمبلی کی 19 نشستوں کیلئے جے یو آئی کے امیدواروں کا اعلان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 23-11-07 10:25 AM |
| جیو کے ساتھ ہزاروں لوگوں کا اظہار یکجہتی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:15 AM |