| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (جنگ نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر منگل کی شام پولیس کے ہاتھوں گرفتار کیے گئے جنگ اور جیو کے کارکن جب رات گئے رہائی پاکر دفترپہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔گرفتاری کی خبر سنتے ہی جنگ اور جیو بلڈنگ کے باہر جیو نیوز، جیو ٹی وی، جیو سوپر، آگ، روزنامہ جنگ کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اوراس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ رات گئے جب طویل مذاکرات کے بعد ان کارکنوں کی رہائی کی خبر ملی تو جیو کے ملازمین ایک بار پھر پھولوں کے ہار لیکر دفتر کے باہر جمع ہوگئے اور انہوں نے کئی گھنٹے اپنے ساتھیوں کی آمد کا انتظار کیا۔رہا ہونے والوں میں ایسوسی ایشن آف ٹی وی جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری فیصل عزیز خان، فہیم صدیقی، طارق معین، غلام مصطفیٰ، عصمت ملک، شیراز خان، عامر احمد خان، واجد رضا اصفہانی، نسیم راجپوت، اخگر انور خان، وسیم شہزاد، فرحان رضا، انوارالدین ، سعود الرزاق ،محمد عمران راؤ، کامران احمد، فیصل شکیل،سید محبوب علی، افضل ندیم ڈوگر، لالہ رخ، اختر منہاس، وسیم احمد، عبدالرحمٰن، راجہ کامران، تصور بیگ، عسریٰ، قاضی حسن،عزیز احمد خان، عمران غوری، عبدالجبار، کامران احمد،فیاض منگی، جنید ممتاز اعوان، دانیال، سبین آغا، جیو انگلش کے اویس توحید، جنگ کے سینئر رپورٹر نجیب احمد، راجہ طارق،خورشید عباسی، زریں،نصیر احمد، دی نیوز کے کمال صدیقی اور دیگر شامل تھے۔کارکنوں کے استقبال کے موقع پر جیو نیوز کے ڈائریکٹرنیوزناصر بیگ چغتائی، زاہد حسین اور دیگر سینئر عہدیداران بھی موجود تھے۔رہائی پانے والے کارکنوں کو پھولوں کے ہارپہنائے گئے، اور”جیو اور جینے دو“، ”میڈیاپر پابندی نامنظور“ کے نعروں میں مبارکباد دی گئی۔ اس موقع پر کارکنوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میڈیا پر عائد پابندی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, کراچی, پولیس, نیوز, موقع, انگلش, خبر, رات, شاندار, شام, عمران, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایم کیو ایم آہستہ آہستہ حکومت سے علیحدگی کے لئے پر تول رہی ہے | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-12-10 07:22 AM |
| ہم میڈیا سے پرانے تعلق کو نبھائیں گے، آصف زرداری ڈاکٹر سومرو کے ہاتھ گلدستہ بھیجا، جیو سے اظہار یکجہتی | عبدالقدوس | خبریں | 2 | 27-05-10 11:30 PM |
| گیارہ ستمبر اور ورلڈ ٹریڈ سنٹر | وجدان | دیگر تحقیقات | 2 | 23-09-08 02:36 PM |
| جیو کی بندش کے خلاف کوئٹہ میں تحریک استقلال کا مظاہرہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 7 | 07-12-07 02:38 PM |
| پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:16 AM |