06-12-07, 10:14 AM
|
#1
|
|
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر
جوہری معاہدے پر نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ‘امریکی سفیر
نئی دہلی(جنگ نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے جمہوری اداروں کے فیصلوں کا احترام کرتا ہے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ جوہری تعاون کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے نئی دہلی کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔ بھارت میں متعین امریکی سفیرڈیوڈ ملفورڈ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کے معاہدے پر مذاکرات مکمل ہو چکے ہیں اور اب اس پر عملدرآمد کا مرحلہ باقی ہے، جس کیلئے ہم بھارتی حکومت کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے تاکہ پیش رفت ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں بھارت کو اقتصادی ترقی اور جوہری عدم پھیلاؤ کے شعبوں میں وسیع فائدہ پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ جوہری معاہدہ نہ صرف بھارت بلکہ امریکا سمیت پوری عالمی برادری کے مفاد میں ہے۔
|
|
|