واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

جوکرنا ہے کرلودوسو برس بعد انسا ن نہیں رہے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-10, 10:41 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جوکرنا ہے کرلودوسو برس بعد انسا ن نہیں رہے گا

جوکرنا ہے کرلودوسو برس بعد انسا ن نہیں رہے گا

03 ستمبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) عیسائی مذہبی رہنماءآرچ بشپ آف کینٹر بری ڈاکٹر روان ولیمز نے نامور سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کے دعوے کو مسترد کر دیا کہ کائنات کی تخلیق میں خدا کا کوئی عمل دخل نہیں اور یہ کہ کائنات فزکس کے قوانین کے تحت وجود میں آئی ہے۔ اپنی کتاب ”دی گرینڈ ڈیزائن“ میں سٹیفٹن ہاکنگ نے یہ دعویٰ کر کے نئی بحث چھڑ دی ہے ۔ سٹیفن ہاکنگ کاکہنا ہے اچانک تخلیق اس کا سبب ہے کہ کچھ نہ ہونے کے بجائے کچھ نہ کچھ ہوتا ہے کائنات کیوں ہے ہم کیوں وجود میں ہیں اس کےلئے ضروری نہیں کہ” خدا کو بلایا جائے کہ وہ کائنات کی تخلیق کرے “۔ ڈاکٹر روان ولیمز نے ہاکنگ کی تکذیب کرتے ہوئے خدا پر ایمان اس لئے نہیں ہوتا کہ کائنات میں کوئی ایک سلسلہ دوسرے سے ملایا جائے۔ خد ا پر ایمان کی وجہ یہ ہے کہ عقل کل کو مانا جائے جس سے ہر شے کا وجود قائم ہے۔ اس کا فیصلہ فزکس نے نہیں کرنا کہ کچھ نہ ہونے کے بجائے کچھ کا وجود ہے رومن کیتھولک چرچ آف انگلینڈ کے چیف رابی لارڈ سیکس نے کہا سائنس وضاحت کرتی ہے جبکہ مذہب تعبیر بیان کرتا ہے ۔ بائبل کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں کہ کائنات کس طرح وجود میں آئی تھی۔ مسلم کونسل آف بریٹن کے چیئرمین ابراہیم موگرا نے کہا اگر ہم کائنات پر غور کریں تو معلوم ہو گا اسے وجو د میں لانے والا کوئی موجود ہے اور یہ ”کوئی “ اللہ ہے ۔ پروفیسر سٹیفن ہاکنگ پچھلے کچھ عرصے سے عجیب و غریب دعوے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے اگر بنی نوح انسان نے اگلے دو سو برسوں میں کسی دوسرے سیارے کا رخ نہ کیا تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (04-09-10), مرزا عامر (03-09-10), آبی ٹوکول (03-09-10), عبدالقدوس (04-09-10)
پرانا 04-09-10, 12:04 AM   #2
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداسد مراسلہ دیکھیں
رومن کیتھولک چرچ آف انگلینڈ کے چیف رابی لارڈ سیکس نے کہا سائنس وضاحت کرتی ہے جبکہ مذہب تعبیر بیان کرتا ہے ۔
یہ خبر جس بھی اخبار سے ہے، اسکے معیاراور اس خبر کے لکھنے والے صحافی کے علم پر افسوس ہوتا ہے
رومن کیتھولک اور چرچ آف انگلینڈ عیسائیت کے دو الگ فرقے ہیں اور لارڈ سیکس عیسائی نہیں بلکہ یہودی رابی ہے
__________________
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), کنعان (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10), شمشاد احمد (04-09-10)
پرانا 04-09-10, 12:31 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ۔۔۔ کہ ہمارے وہ برادران جو اخباری اطلاعات کو بسا اوقات الہامی سمجھ کر مسلمات تک پر بحث و مباحثے شروع کر دیتے ہیں ان کو یہ بات مد نظر رکھنی ‌چاہے کہ ایسے ایسے رپورٹر بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جو شاید پر‌چی کے زور پر ‌میدان میں سر گرم ہوتے ہیں۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), ھارون اعظم (04-09-10), ابن آدم (05-09-10)
پرانا 04-09-10, 12:59 AM   #4
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ۔۔۔ کہ ہمارے وہ برادران جو اخباری اطلاعات کو بسا اوقات الہامی سمجھ کر مسلمات تک پر بحث و مباحثے شروع کر دیتے ہیں ان کو یہ بات مد نظر رکھنی ‌چاہے کہ ایسے ایسے رپورٹر بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جو شاید پر‌چی کے زور پر ‌میدان میں سر گرم ہوتے ہیں۔
آجکل خبر کو double check کرنا کوئی مشکل کام نہیں، اگر وہ درست نہ ہو تو کوئی بھی پاک نیٹ کا ممبر ثبوت پیش کر کے بے بنیاد بحث کرنے والوں کو انکی غلطی کا احساس دلا سکتا ہے!

میوں میوں کیسی؟
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), کنعان (04-09-10), مرزا عامر (04-09-10)
پرانا 04-09-10, 05:47 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پر اس وقت تک وہ سب کچھ ہو ‌چکا ہوتا ہے جو شاید خفیہ ہاتھ ‌چاہتے ہیں۔۔۔ جیسا کہ فون پر ہیلو کہنے کے دھاگے میں ہو رہا تھا اب پتہ نہیں وہاں کیا ہو ‎رہا ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-10, 12:00 AM   #6
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
پر اس وقت تک وہ سب کچھ ہو ‌چکا ہوتا ہے جو شاید خفیہ ہاتھ ‌چاہتے ہیں۔۔۔ جیسا کہ فون پر ہیلو کہنے کے دھاگے میں ہو رہا تھا اب پتہ نہیں وہاں کیا ہو ‎رہا ہے۔
اس کا مطلب ہے آپکو اپنی رفتار تیزکرنے کی ضرورت ہے! Name:  lolht7.gif
Views: 47
Size:  11.0 KB
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-10, 02:13 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں

سب مجھ ہی سے کہتے ہیں نیچی رکھ نگاہ اپنی
کوئی ان سے نہیں کہتا نہ نکلا کرو یوں عیاں ہو کر
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-09-10, 02:23 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
پروفیسر سٹیفن ہاکنگ پچھلے کچھ عرصے سے عجیب و غریب دعوے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے اگر بنی نوح انسان نے اگلے دو سو برسوں میں کسی دوسرے سیارے کا رخ نہ کیا تو وہ صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی۔
سٹیفن صاحب انسان تو اجکل بھی ڈونڈھنے سے ہی ملتے ہیں
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise (05-09-10)
پرانا 05-09-10, 03:21 PM   #9
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
پر اس وقت تک وہ سب کچھ ہو ‌چکا ہوتا ہے جو شاید خفیہ ہاتھ ‌چاہتے ہیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
کوئی ان سے نہیں کہتانہ نکلا کرو یوں عیاں ہو کر
خفیہ بھی اور عیاں بھی؟؟؟؟؟
کچھ ہوش میں آو، کیا پاگلوں جیسی باتیں کر رہے ہو؟ Name:  crazy.gif
Views: 36
Size:  6.4 KB
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Nasiwise کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-09-10)
پرانا 06-09-10, 06:32 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کو کہتے ہیں میم میخ
جب دل کیا نکال لی
جب ‌چاہا ٹھونک دی۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (08-09-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, ہے۔, کوئی, کتاب, کرے, کرتے, پروفیسر, وضاحت, قوانین, قائم, نیوز, نئی, معلوم, ایمان, اللہ, انسان, خدا, سیارے, عیسائی, عقل, عجیب, غور, غریب, صفحہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لُوگُو جھیل کے موسو shafresha دلچسپ اور عجیب 2 27-12-10 04:57 AM
دوسو عسکریت پسند 15اگست کو ”بینڈ “بجا دیں گے : پاکستان پر نیا بھارتی الزام جاویداسد خبریں 1 14-08-10 11:42 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger