واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنیوا (جنگ نیوز ) حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف 6 کروڑ سوئس فرانک (5 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر) کی کرپشن کے کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 12:12 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جنیوا (جنگ نیوز ) حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف 6 کروڑ سوئس فرانک (5 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر) کی کرپشن کے کی

جنیوا (جنگ نیوز ) حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف 6 کروڑ سوئس فرانک (5 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر) کی کرپشن کے کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبے میں آٹے اور بجلی کے بحران کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس ضمن میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ متعلقہ لوگوں کی نااہلی ہے کہ کچھ علاقوں میں عوام کو آٹے کی دستیابی نہیں ہورہی ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ حیدرآباد میں اس سلسلے میں بہتر صورتحال رہی جس پر وہاں کی انتظامیہ قابل ستائش ہے ۔ گورنر نے کہا کہ اگر متاثرہ علاقوں میں صورتحال کی بہتری کیلئے فوری طور پر اقدامات نہ کئے گئے تو متعلقہ ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے خاص طور پر ناجائز منافع خوروں‘ ذخیرہ اندوزوں اور اس کارٹیل میں شریک دیگر لوگوں کے خلاف کاروائی یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بجلی کی فراہمی میں بار بار کے تعطل کو بھی بلاجواز اور نااہلی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان مہینوں میں بجلی کی فراہمی میں شکایات نہایت افسوسناک اور ناقابل برداشت ہیں۔ انہوں نے اس ضمن میں بھی عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے پر زور دیا۔
ابن ضیاء آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, نیوز, انتظامیہ, خلاف, خان, زرداری, علی, صوبے, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلزپارٹی مرکز اور سندھ میں ایم کیوایم کے بغیر حکومت برقرار رکھ سکتی ہے گلاب خان خبریں 2 26-08-10 02:54 PM
پیپلز پارٹی سوئس بینکوں میں جمع 60 ملین ڈالر کا حساب دے، مسلم لیگ ن گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:28 AM
ایوانِ صدر کیلئے جلد پیپلز پارٹی کا کارکن نامزد کیا جائے گا،زرداری مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:52 AM
نوازلیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے کا امکانات ختم عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 03:38 PM
نوازلیگ اورپیپلزپارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے کا امکانات ختم خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger