واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی وزیرستان: دکان پر گولہ گرنے سے 3افراد ہلاک،2زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 10:46 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جنوبی وزیرستان: دکان پر گولہ گرنے سے 3افراد ہلاک،2زخمی

جنوبی وزیرستان: دکان پر گولہ گرنے سے 3افراد ہلاک،2زخمی

وانا۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی وزیرستان کے علاقے محسود میں مولے خان سرائے کے مقام پر ایک گولہ ایک قبائلی کی دکان پر گرنے سے3 افراد ہلاک اور2زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ لدھا یحییٰ اخونزادہ نے بتایا کہ تین افرادہلاک اور دو زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ تاحال معلوم نہیں ہوسکاکہ مرنیوالے کس کے فائرکئے گئے گولے کی زد میں آئے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
معلوم, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلوچستان اور وزیرستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملے ہیں، وکی لیکس گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:18 AM
پاکستان سٹیل کی توسیع کی خواہش لیکر وزیراعظم گیلانی تاجکستان روانہ جاویداسد خبریں 0 24-11-10 06:18 PM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 19-09-08 12:51 AM
وزیرستان پر امریکی حملے 56 افراد شہید بھائی خبریں 1 13-09-08 09:02 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger