واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-08, 01:44 PM   #1
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں

جنوبی وزیرستان: امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں

جنوبی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں نے نیچی پروازیں کی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی وزیرستان میں امریکا کے بغیر پائلٹ جاسوس طیاروں نے مکین‘ واڑو‘ سیدگی ‘ غلام خان اور جدہ خیل کے علاقوں میں نیچی پروازیں کیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ امریکی جاسوس طیاروں کی بلا روک ٹوک پروازوں پر مذکورہ علاقوں نے سخت احتجاج کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملکی فضائی حدود کی حفاظت کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے۔
جیو نیوز
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, احتجاج, خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مٹہ میں بمباری،خیبر ایجنسی میں جاسوس طیاروں کی پروازیں ابن جلال خبریں 0 17-10-08 04:42 PM
جنوبی وزیرستان میں قبائل نے فائرنگ کرکے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرادیا ابن جلال خبریں 0 24-09-08 12:10 AM
جنوبی وزیرستان پر امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،7افراد شہید ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:59 PM
جنوبی وزیرستان، جاسوس طیارہ کا حملہ، جنگجو ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:10 PM
قبائلی علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger