واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل پرویز نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا،امریکا کو پاکستان کی یقین دہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 06:38 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جنرل پرویز نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا،امریکا کو پاکستان کی یقین دہانی

جنرل پرویز نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا،امریکا کو پاکستان کی یقین دہانی

جنرل پرویز نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا،امریکا کو پاکستان کی یقین دہانی


گزشتہ برسوں میں حکومت پاکستان نے کئی پاکستانی عہدیداروں کے ذریعے بش انتظامیہ کو خاموشی سے یہ پیغام بھیجا ہے کہ اگر جنرل پرویز مشرف نہ رہے تب بھی ایٹمی پروگرام محفوظ رہے گا ۔ یہ انکشاف نیویارک ٹائمز نے اتوار کے صفحہ اول کے تجزیے میں کیا ہے۔ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے نیویارک ٹائمز کو بتایا کہ 18 اکتوبر کو بینظیر بھٹو کے جلوس میں جو دھماکا ہوا ہے وہ بش انتظامیہ کے آخری 15 ماہ کے لئے ایک بھیانک خواب ہے۔ انتظامیہ کے بعض سابق اور موجودہ حکام کا خیال ہے کہ پاکستان میں امریکی اثر و نفوذ اب محدود ہے اورجنرل پرویز بہت کمزور ہیں اور بش انتظامیہ نے صرف شخص واحد یعنی جنرل پرویز پر سرمایہ لگایا ہے۔ زیادہ تر امریکی حکام کی رائے ہے کہ جب تک پاکستان آرمی متحد ہے ایٹمی ہتھیاروں پر سخت کنٹرول برقرار رہے گا۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ صرف جنرل پرویز کو میانہ رو جنرل سمجھنا غلطی ہے۔ ان کی رائے میں پاکستان آرمی کی زبردست اکثریت میانہ رو ہے اور جنرل پرویز کے بغیر بھی میانہ رو رہے گی۔ نئے وائس چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی ایک میانہ رو امریکی دوست جنرل سمجھا جاتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ الزام بھی لگایا جا رہا ہے کہ جنرل پرویز اپنے اقتدار کو بچانے میں اتنے مصروف رہے ہیں کہ وہ قبائلی علاقوں میں القاعدہ کے خلاف جنگ پر توجہ نہیں دے سکے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, موجودہ, الزام, انتظامیہ, خلاف, دوست, شخص, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جے یو آئی پی پی مذاکرات ناکام، متحدہ کا 10 روزہ الٹی میٹم گلاب خان خبریں 0 16-12-10 05:11 AM
اسلامی موبائیل اور ڈ یجیٹل قرآن اب پاکستان میں بھی جان جی آپکے کاروباری اشتہارات 5 01-06-08 09:44 PM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا حفاظتی انتظام موثر ہے ،عالمی ادارے معترف ہیں،صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 08:34 AM
پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger