واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جنرل مشرف جلد از جلد ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں، اقوام متحدہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-07, 10:44 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جنرل مشرف جلد از جلد ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں، اقوام متحدہ

جنرل مشرف جلد از جلد ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں، اقوام متحدہ

ڈبلن (جنگ نیوز) اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے حقوق انسانی لوئیس آربر نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف جلد از جلد پاکستان میں ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں۔جمعرات کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک تمام کے تمام برطرف ججوں کو بحال نہیں کیا جاتا اس وقت تک آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کی جانب بڑھنے کو قطعی نا کافی سمجھا جائے گااس لئے انتخابات سے قبل ہی ایمرجنسی ہٹائی اور عدلیہ کو بحال کیا جائے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, اقوام متحدہ, جلد, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریلوے انجنوں کی خریداری میں 40ارب کا گھپلا معمولی بات نہیں، خدارا ملک پر رحم کریں، چیف جسٹس گلاب خان خبریں 0 02-02-11 04:47 AM
وزارتوں اور عہدوں کے لالچی نہیں، نظریاتی ترجیحات کیلئے حکومت کا حصہ ہیں، فضل الرحمن گلاب خان خبریں 9 02-07-10 11:01 AM
آئی سی سی کیخلاف کھلاڑی بغاوت کرسکتے ہیں، انٹرنیشنل پلیئرز ایسویسی ایشین میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:51 AM
غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:48 AM
’یہ ایمرجنسی نہیں، مارشل لا ہے‘ چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 02:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger