واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

جماعت اہل سنت کے ترجمان مولانا احسان اللہ فاروقی قتل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-10, 06:09 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جماعت اہل سنت کے ترجمان مولانا احسان اللہ فاروقی قتل

جماعت اہل سنت کے ترجمان مولانا احسان اللہ فاروقی قتل

08 ستمبر 2010 55 : 17
کراچی ( نیٹ نیوز ) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جماعت اہل سنت کے ترجمان کو قتل کردیا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق مولانا احسان اللہ فاروقی کو گرو مندر کے قریب گولیوں کا نشانہ بنایا گیا
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), ھارون اعظم (08-09-10), مرزا عامر (08-09-10), عبدالقدوس (08-09-10)
پرانا 08-09-10, 08:10 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

کالعدم سپاہ صحابہ نے اب اپنی دوکان اب اہل سنت والجماعت سے کھول لی ہے۔ جب کہ اس کا تعلق مسلک اہل سنت والجماعت سے بالکل بھی نہیں ہے۔کالعدم سپاہ صحابہ کئی معروف شیعہ اورسنی حضرات کےقتل عام میں بھی ملوث رہی ہے جس کی بنا پرا سےکالعدم قرار دیا جا چکا ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), اویسی (14-09-10), حیدر Rehan (09-09-10)
پرانا 08-09-10, 08:29 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون۔ اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنادے۔ آمین
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (08-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 08-09-10, 09:07 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون۔ اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (08-09-10), مسٹر شیف (09-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 02:47 AM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ ! ایک اور عالِم اس عالَم سے کوچ کرگئے - انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون۔ اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے-

Last edited by مزمل فاروق; 09-09-10 at 02:50 AM.
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), مسٹر شیف (09-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:17 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون، ایک عالم کا قتل ایک دُنیا کی موت ہے!!!!!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 08:44 AM   #7
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

اللہ تعالٰی شہیدوں کے درجات بلند فرمائے، اور تمام علماء کرام کی حفاظت فرمائے، آمین

Last edited by sahj; 09-09-10 at 08:53 AM.
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-10), مرزا عامر (09-09-10), راجہ اکرام (16-09-10), عبدالقدوس (13-09-10)
پرانا 09-09-10, 11:55 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
کالعدم سپاہ صحابہ نے اب اپنی دوکان اب اہل سنت والجماعت سے کھول لی ہے۔ جب کہ اس کا تعلق مسلک اہل سنت والجماعت سے بالکل بھی نہیں ہے۔کالعدم سپاہ صحابہ کئی معروف شیعہ اورسنی حضرات کےقتل عام میں بھی ملوث رہی ہے جس کی بنا پرا سےکالعدم قرار دیا جا چکا ہے۔
آپ فورا قاتلوں تک بھی پہنچ گئے ۔ آپ کی انٹیلیجنس کافی مضبوط لگتی ہے ۔ اب ذرا جلدی سے قاتلوں کے نام بھی بتا دیجئے کہ پولیس کو تفتیش میں آسانی ہو جائے ۔

انا للہ و انا الیہ رٰجعون۔
اللہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائے ۔ اور ہمیں سچی خوشیوں کے ساتھ زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
sahj (16-09-10), shafresha (09-09-10), ابن آدم (13-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 01:35 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر وہ حق پر تھے اور ایک سچے عالم تھے تو اللہ ان کے چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے
انا للٰہ و ان الیہ رٰجعون۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-09-10)
پرانا 09-09-10, 04:55 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر وہ ؟؟؟
کچھ بھی تھے اللہ ہر صورت میں ان کی مغفرت فرمائے ان کی دانستہ و غیر دانستہ غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف کرے اور ان پر رحم کرے کیونکہ بہر حال وہ ایک انسان تھے اللہ اور رسول اللہ کے ماننے والے تھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 09-09-10 at 04:59 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10), مسٹر شیف (10-09-10), ابن آدم (13-09-10), راجہ اکرام (16-09-10), عبدالقدوس (13-09-10)
پرانا 09-09-10, 05:03 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب کہی ناصر بھائی آپ نے۔ اللہ ہمیں صحیح سوچ اور فکر سے بھی نواز دے ۔ آمین
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-09-10), فیصل ناصر (09-09-10), مسٹر شیف (10-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 06:01 PM   #12
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
آپ فورا قاتلوں تک بھی پہنچ گئے ۔ آپ کی انٹیلیجنس کافی مضبوط لگتی ہے ۔ اب ذرا جلدی سے قاتلوں کے نام بھی بتا دیجئے کہ پولیس کو تفتیش میں آسانی ہو جائے ۔

انا للہ و انا الیہ رٰجعون۔
اللہ اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائے ۔ اور ہمیں سچی خوشیوں کے ساتھ زندگی عطا فرمائے ۔ آمین
میں نے صرف مسلک کے نام پر "جعلی ڈرامہ " رچانے والوں کو واضح کیا ہے۔

Last edited by فرحان دانش; 09-09-10 at 06:04 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-09-10), اویسی (14-09-10)
پرانا 09-09-10, 06:40 PM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متحدہ کیا مسلکی جماعت ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 09-09-10, 11:00 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
متحدہ کیا مسلکی جماعت ہے ؟
The Number You Have Dialed Not Responding at the moment . Please try later
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
اویسی (14-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 13-09-10, 10:22 AM   #15
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
متحدہ کیا مسلکی جماعت ہے ؟
السلام علیکم بھائی ناصر
جی ہاں متحدہ قادیانی مومنٹ میں تبدیل ھوچکی ھے یقین نہ آئے تو ان کے مرکز 90 میں کسی بھی اصلی قادیانی کے خلاف شکایت لے جائیں اور جو جواب ملے اسے یہاں لکھ دیں۔

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, فائرنگ, فاروقی, کرکے, کردیا, گولیوں, قتل, قریب, نیٹ, نیوز, نامعلوم, نشانہ, مولانا, مندر, مطابق, افراد, اللہ, ابتدائی, احسان, اطلاعات, ترجمان, جماعت, سنت, ستمبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: عادل سہیل ایمان 95 03-08-09 06:51 PM
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 10:52 AM
::: نعت ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 09:41 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger