| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعت اسلامی کے منور حسن کا بولٹن مارکیٹ میں شرمناک استقبال
![]() صوبہ سرحد میں جب دھماکہ ہوتا ہے تو وہاں تم کیو ں نہیں جاتے تعزیت کیلئے؟؟ لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرے ۔تمہیں وہاں جانے کی توفیق کیوں نہیں ہو ئی ؟؟ جب لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرگئے مگر وہاں کسی کے جنازے میں کسی "ANP"کے رہنما نے شرکت نہیں کی مگرصرف تعزیت کیلئے"غلام احمد بلور" کراچی پہنچ گئے۔ پہلے اپنے گھر کے لوگوں کے جنازے میں شرکت تو کر لیتے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 07-01-10 at 08:16 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ سچ ہے۔ اس کی دوسرے ذرائع سے تصدیق کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فرحان بھائی نہ کوئی حوالہ نہ خبر!!!!
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی، بولٹن مارکیٹمیںجماعت اسلامی سے محبت رکھنے والے دُکاندار بھی تو ہوں گے ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (06-01-10), سحر (07-01-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی اس خبر کا ماخذ بھی بتا دیں
یا یہ وہیں سے لی گئی ہے جہاں مصطفی کمال کو دنیا کو بہترین میئر قرار دیا گیا تھا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بھائی فرحان دانش ! صرف متحدہ کے فضائل اور متحدہ کے مخالفین پر الزامات اور برائیوں کے علاوہ بھی آپ کے پاس کوئی اور خبر ہوتی ہے؟ لگتا ہے متحدہ قومی موومنٹ کی ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کے فواد ہیں آپ بھی ![]() یار دنیا میںاور بھی مسئلے ہیں اپنی پارٹی کی پبلسیسٹی کے علاوہ بھی، کبھی ان پر بھی آئیں نا
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-01-10), عبداللہ حیدر (07-01-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی
جنگ اور اے آر وائے کی خبروں میں اس طرح کی کوئی تفصیل نہیں ہے ملاحظہ ہو روزنامہ جنگ کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اگرسانحہٴ 12 مئی کی تحقیقات ہوجاتی توبولٹن مارکیٹ کا سانحہ رونما نہیں ہوتا۔ سٹی ناظم نااہلی کا اعتراف کرنے کی بجائے گالیاں دے رہے ہیں‘ انہیں فی الفور مستعفی ہوجانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بولٹن مارکیٹ میں نذرآتش کی جانے والی دکانوں کے جائزے اور متاثرہ تاجروں سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سیدمنورحسن نے کہاکہ متاثرہ تاجروں کیلئے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین ارب کااعلان اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔ یہ رقم کب،کیسے اورکہاں سے ملے گی اس کا بھی کچھ پتہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ بولٹن مارکیٹ‘ شہری اورصوبائی حکومت کی سوفیصد نااہلی اورناکامی کامنہ بولتا ثبوت ہے اگر 12 مئی2007ء کے واقعہ کی تحقیقات ہوجاتی توآج یہ سانحہ رونما نہیں ہوتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اتنے بڑے سانحے پر شہری حکومت کوانصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا جائے۔ سانحہٴ بولٹن مارکیٹ شہری وصوبائی حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے، منور حسن |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے آر وائے کی خبر
کراچی: جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کو آگ اور خون میں نہلانے والے ریاستی عناصر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بولٹن مارکیٹ میں دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مطالبہ کیا ساڑھے تین ارب روپے کی امداد کا تقسیم کا فارمولا عوام کے سامنے لایا جائے اور بارہ مئی، نو اپریل کی تحقیقات کی جائیں۔ کراچی میں آگ لگانے والے ریاستی عناصر ہیں، منور حسن |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوروں کی حقیقت تو سب ہی جانتے ہیں کہ دورے کس طرح بن جاتے ہیں۔ اگر کوئی تصویر لگا دے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ ہو جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | یحیٰی (07-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعت کا کراچی میں کیا حال ہے یہ تو کراچی والے ہی بتا سکتے ہیں ۔ بیچاروں کو 1 قومی یا صوبائ کی سیٹ نہیں ملتی۔
کراچی کراچی کرنے والے ، جماعت اسلامی نے ابھی تک کسی امداد کا اعلان بھی نہیں کیا ۔ اس کو کہتے ہیں سیاست Last edited by naeemuddin; 07-01-10 at 08:36 AM. |
|
|
|
| naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (07-01-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جناب نعیم الدین صاحب - کیا ہر اس جماعت نے امداد کا اعلان کردیا ہے جو کراچی سے سیٹیں لے جاتی ہے؟ اور کیا ان سب نے بھی جو کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیت سکیں؟ یقینا ایسی کئی جماعتیں ہوں گی، اور تو اور پیپلز پارٹی نے کون سی امداد کا اعلان کیا ہے؟ انہوں نے جو کچھ کیا ہے وہ بحیثیت حکومت کیا ہے۔ ویسے متحدہ نے کتنی امداد دی ہے اب تک؟ انہوں نے تو صرف ایک فنڈ کا اعلان کیاہے جس کا نہ تو کوئی آڈٹ ہونا ہے اور نہ کوئ ان سے پوچھےگا، کیا خیال ہے؟ دوسری بات اگر امداد صرف دوست جماعتیں ہی دیتی ہیں جو کراچی اور اس کے لوگوں سے لگاؤ رکھتی ہیں تو یہ ساری امداد بھائی متحدہ کو ہی کیوں دی جارہی ہے؟ کیا اس کا کوئی ڈائرکٹ طریقہ نہیں کہ بولٹن مارکیٹ کے دوکانداروں کو بغیر سیاسی جماعت کےامدادمل جائے۔ آپ تو کراچی کے ہی ہیں، اور آپ کے علم میںہوگا کہ متحدہ کی امداد سے فائدہ ہمیشہ وہ ہی اٹھا سکتا ہے جو کہ یا تو کوئی جاننے والا ہو یا پھر کچھ نذرانہ دے سکے؟ ویسے امریکی امداد صرف کراچی کے لیئے ہی کیوں؟ کئی بار پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی ایسے حادثات ہوئے ہیں، انہیں کیوں امریکہ بہادر نے اس لائق نہیں سمجھا؟ کوئی توجیہ ہے آپ کے پاس Logical ? -- |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو بھی لگتا ہے خصوصی محبت ہے جماعتیوں سے ![]() ![]() باقی سب پارٹیوں نے اعلانات کر دیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |

#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ بات تو بڑی پتے کی ہے پشاور میں تباہی کے وہ مناظر کہ خدا خیر کرے سارا سرحد، لاہور آگ اور خون کی ہولی میں کھیل گیا لیکن اک روپیہ تک نہیں دیا کسی امریکی نے اور کراچی کے لئے امداد کا اعلان there is some thing black in Daal
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (07-01-10) |
|
|
#15 | |

| Tags |
| com, facebook, photo, php, ہے۔, کوئی, کمال, گے, منور, مارکیٹ, محبت, www, اسلامی, استقبال, بھائی, تصدیق, جماعت, حسن, خبر, دوسرے, ذرائع, رکھنے, سچ, شرمناک, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایگری ہنٹ - زراعت سے وابستہ معلومات کے لیے | معظم | ویب سائٹس کا جائزہ | 11 | 28-02-11 09:39 PM |
| ریمنڈ کو پھانسی، امریکی دہشت گردوں کا نیٹ ورک بے نقاب کیا جائے، جماعت اسلامی کا جرگہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 14-02-11 06:31 AM |
| مستقبل پاکستان (ایک نئی سیاسی جماعت) | shafresha | خبریں | 4 | 01-10-10 06:46 PM |
| مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 17-10-09 10:07 AM |
| پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے عدلیہ اور میڈیا کی آزادی لازمی ہے،جیو نیٹ ورک کی نشر یات فوری بحال کی جائیں ،امر یکی ارکان کا نگر یس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:16 AM |