واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

جماعت اسلامی کے رہنماٰء ہارون رشید کا گھر تباہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-10, 01:37 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جماعت اسلامی کے رہنماٰء ہارون رشید کا گھر تباہ

جماعت اسلامی کے رہنماٰء ہارون رشید کا گھر تباہ

ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 10:57 AM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھارون رشید دہشت گرد اور مفرور ہیں فوج کا دعویٰ

ھارون رشید دہشت گرد اور مفرور ہیں فوج کا دعویٰ:

‘ جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ایم این اے ہارون رشید کا گھر دہشت گرد اپنی شوریٰ کے اجلاس کے لیے استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے اسے تباہ کیا گیا ‘اب ہارون رشید مفرور ہے تاہم ان کا بھائی سیکورٹی فورسز کے قبضے میں ہے ۔ سیکورٹی فورسز کا اگلا ہدف وادی تیراہ ہے ۔قبائلی علاقوں میں تباہ شدہ ڈھانچے کی ترقی اور بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر درکار ہیں ۔یہ بات پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے صحافیوں کو دورہ باجوڑ ایجنسی کے موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتائی۔

منور حسن نے ہارون رشید سے متعلق فوج کا بیان مسترد کردیا:

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے صاحبزادہ ہارون رشید کے بارے میں پاک فوج کے ترجمان کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ہارون رشید دہشت گرد ہیں اور نہ ہی دہشت گردوں کے ساتھ ان کا کوئی تعلق ہے۔ پاک فوج نے ان کے گھر کو ظالمانہ طریقے سے بارود کے ذریعے نہ صرف دھماکے سے اڑایا بلکہ ان کی بوڑھی والدہ‘ بھتیجی اور ایک 3 سالہ رشتہ دار بچے کو شہید کیا۔ ان کی والدہ کی موت کو حادثاتی قرار دینا عذر گناہ بدتراز گناہ کے مترادف ہے۔
سید منور حسن نے کہا کہ دن کی روشنی میں صاحبزادہ ہارون الرشید کے گھر پر فوج نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے چڑھائی کی ‘ ان کے ساتھ امریکی بھی تھے انہوں نے نہ صرف ان کے بلکہ ان کے عزیزوں کے گھروں کی تلاشی بھی لی جہاں سے ان کو ایک کارتوس تک نہیں ملا اس کے باوجود ان کے گھر کو دھماکا خیز مواد سے اڑادیا گیاجبکہ وہاں پر موجود لوگوں نے فوج سے استدعا کی کہ

دھماکے سے قبل گھر سے خواتین کو نکال لینے دیا جائے لیکن ان کی ایک نہ سنی گئی۔ سید منور حسن نے کہا کہ فوج کی یہ صریحاً انتقامی کارروائی ہے اور صاحبزادہ ہارون الرشید کو ڈرون حملوں اور فوجی آپریشن کی مخالفت کرنے کی سزا دی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ ایک پر امن‘ جمہوری اور قانون پر کاربند رہنے والی جماعت ہے اور اس کی سرگرمیاں کھلے عام ہوتی ہیں۔ ہارون الرشید جماعت اسلامی کے صوبائی عہدیدار اور سابق رکن قومی اسمبلی ہیں ان کا تعلق دہشت گردوں سے جوڑنا صحیح نہیں ہے۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-03-10), عامرشہزاد (04-03-10)
پرانا 03-03-10, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں اوبٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-03-10)
پرانا 03-03-10, 10:12 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ ہی رحم کرسکتا ہے ہمارے حالات پر۔ فوج کو تو امریکہ کے لئے کرائے پر دیا گیا ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
عامرشہزاد (04-03-10), عبداللہ آدم (03-03-10)
پرانا 04-03-10, 07:21 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں سب سے ذیادہ دہشت گردوں کی پشت پناہی جماعت اسلامی ہی کرتی ہے
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 10:39 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں سب سے ذیادہ دہشت گردوں کی پشت پناہی جماعت اسلامی ہی کرتی ہے
آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے، جماعت اسلامی نے کبھی بھی ایم کیوایم کی پشت پناہی نہیں کی۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 07:10 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو پھر کیوں روزانہ ایم کیو ایم کی تعریف کرتے رہتے ہیں
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 04:27 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات کو ثابت کرنے کے لیے ثبوت کا ہونا ضروری ہے ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں سب سے ذیادہ دہشت گردوں کی پشت پناہی جماعت اسلامی ہی کرتی ہے
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 04:30 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکثر یہی دیکھا گیا ہے کہ بات کو موضوع سے ہٹا کر الجھا دیا جاتا ہے ،۔۔۔۔ لہٰذا خاموشی بہتر ہے ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-03-10, 07:46 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں اپ کو ثبوت چاہیے آسکتے ہیں اسلامیہ کالج۔ دکھا دیتا ہوں آپ کو ثبوت
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (06-03-10)
پرانا 05-03-10, 09:48 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
کیوں اپ کو ثبوت چاہیے آسکتے ہیں اسلامیہ کالج۔ دکھا دیتا ہوں آپ کو ثبوت
ارے بھئی ہمیں ثبوت کے لئے اسلامیہ کالج نہیں جانا، آپ یہاں پر بات کیجئے۔ اتنا جان لیں کہ جو بے مقصد اور بحث برائے بحث گفتگو آپ نے شروع کی ہے، اس سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ بہتر ہے اپنی توانائیاں مثبت کاموں پر صرف کریں۔ میرا مخلصانہ مشورہ ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 07:20 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں ابھی تو آپ ثبوت مانگ رہے تھے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-03-10, 11:07 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شریف بھائی
جماعت اسلامی اگر واقعی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے بلکہ بقول آپ کے سب سے زیادہ پشت پناہی کرتی ہے ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ بات کیجئے۔
شاید اپ کو اندازہ نہ ہو آپ کسی جماعت پر کس قدر بڑا الزام لگا رہے ہیں اور ثبوت پیش کرنے کے بجائے اسلامیہ کالج بلا رہے ہیں۔

اور ثبوت اس لئے بھی پیش کیجئے کہ اگر واقعی وہ اس میں ملوث ہیں تو ہمیں بھی علم ہونا چاہیئے ۔۔۔ تا کہ ہم بھی ان کے بارے میں صحیح رائے اختیار کر سکیں
آپ کی جانب سے ٹھوس ثبوتوں کا انتظار رہے گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 12:45 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں ؟
کیا جماعت والوں نے اسلامیہ کالج میں طالبان چھپائے ہوئے ہیں ؟ یا وہاں بھی طالبان کی شورٰی کا اجلاس جماعت کی سرپرستی میں ہو رہا ہے ؟
اگر ایسا ہے بھی تو آپ ثبوت اس تھریڈ میں ہی لے آئیں تو مناسب ہو گا ۔۔
ورنہ میرا مشاہدہ تو یہی رہا ہے مختلف فورمز پر جو میں پہلے بتا چکی ہوں ۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
کیوں اپ کو ثبوت چاہیے آسکتے ہیں اسلامیہ کالج۔ دکھا دیتا ہوں آپ کو ثبوت
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-03-10), راجہ اکرام (06-03-10)
پرانا 06-03-10, 01:10 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بجائے فوج کی اس غلطی کو غلطی کہنے کہ جماعت اسلامی دہشت کرد ہو گئی ہے۔ما شاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو چاہے آپکا حسن کرشمہ ساز کرے
اب یہ نہ کہ دہجئیے گا کہ انکی والدہ طالبان کے خواتین ونگ کی سربراہ تہیں۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-03-10), راجہ اکرام (06-03-10)
جواب

Tags
color, com, ہارون, کس, گھر, پاک, پاکستان, موقع, موت, www, آپریشن, اسلامی, بھائی, تباہ, جماعت, حسن, خواتین, رشید, عباس, عذر, صوبائی, صاحبزادہ, صحیح, صحافیوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا باجماعت نماز تراویح بدعت ہے؟ عبداللہ حیدر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 15 31-08-10 12:28 AM
::::: اچھی بدعت اور بری بدعت :::::: عادل سہیل ایمان 95 03-08-09 06:51 PM
گڈ بدعت اینڈ بیڈ بدعت sahj مذہبی مسائل اور ان کا حل 40 26-07-09 10:52 AM
::: نعت ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 09:41 AM
جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:28 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger