| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جماعت اسلامی کا اجتماع عام : پانچ لاکھ افراد شریک ہوں گے
اے آر وائی ٹی وی رپورٹ لاہور: جماعت اسلامی کا سالانہ اجتماع عام چوبیس سے چھبیس اکتوبر تک مینار پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوگا۔ اجتماع کا آغاز نماز جمعہ سے ہوگا جس کی امامت مسجد اقصی کے خطیب کریں گے ۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں مرکزی ناظم اجتماع میاں مقصود احمد نے بتایا کہ اس اجتماع میں پاکستان اور دنیا کے پچاس ملکوں سے پانچ لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے جن میں پچاس ہزار خواتین بھی شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اجتماع کی کاروائی انٹر نیٹ پر براہ راست دکھائی جائے گی اور ملکی و بیرونی چینلز بھی لائیو کوریج کریں گے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نماز, متوقع, مسجد, اسلامی, خواتین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تبلیغی جماعت والوں کی گرفتاری | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 31-10-09 01:46 PM |
| مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کے ساتھ رہنا۔ | sahj | مطالعہ حدیث | 0 | 11-07-09 02:57 PM |
| معمولی جرائم کی سماعت کیلئے شام کو عدالتیں قائم کی جائینگی ،ضمانتی مچلکوں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:12 AM |
| بے روزگار نعت خوانوں کیلئے فنڈ قائم | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 01:40 PM |
| لاہور:جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنوں کی احتجاجی ریلی،شب خون مار کر عدلیہ کا مذاق اڑا یا گیا،قاضی حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:26 AM |