| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک صاحب نے اس فورم پر یہ پوسٹ شیئر کی تھی۔
اقتباس:
![]() اب میری یہ پوسٹ پڑھیے کسی بھی انسان یا جماعت اسلامی کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کیے آگے پھیلاتا رہے۔ اس نام نہاد مغربی میڈیا کی بانگ بلند کرنے سے قبل اسکا اصلی چہرہ تو دیکھتے جائیں: domain: THELONDONPOST.NET contact: Dr Shahid Qureshi organisation: SQ and Co address: 27 Gloucester Street address: London address: London address: WC1N 3XX address: GB phone: +44.7764184908 fax: email:shahid27uk@yahoo.com لندن پوسٹ اخبار نہیں ہے کسی بیوقوف شاہد قریشی کا گھٹیا شاہکار ہے۔ او جھوٹ بولنے والوں:۔ اس شاہکار شاہد قریشی کو آپ اپنی گود میں رکھئیے اور بے وقوف جا کر کسی اور کو بنائیے۔ آپکا یہ شاہکار مغرب کی اولاد تو نہیں، البتہ کسی جماعتی "فتنہ"امت اخبار والی اولاد ضرور سے لگتا ہے کہ جس کی رگ رگ میں متحدہ کے خلاف نفرت زہر بن کر دوڑ رہی ہے۔ لعنت اللہ علی الکذبین۔ امین۔ وہ دن دور نہیں جب یہ تمام فسادی اپنی اپنی کذب بیانیوں کا حساب دے رہے ہوں گے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (03-01-10), حیدر (03-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (03-01-10), حیدر (03-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قطع نظر الزام بازی کے۔مجھے یہ سمجھ نہیں آئی بات کہ یہ آرٹیکل تو لندن پوسٹ کی ویب سائٹ پر ہی موجود ہے؟ ہاں اخبار کی credibility پر شک کریں لیکن اس میں ۔. . . . .. خیر
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی صاحب
جس طرح لکھنے کا انداز آپ کا ھے اسطرح تو مسئلہ پولیٹیکل ہو جائے گا۔ یہ خبر نہ امت اخبار کی ھے اور نہ جماعت اسلامی کی اور نہ ایم۔ کیو۔ ایم کے کسی دشمن کی، راجہ بھائی ایک غلطی کر گئے جو انہوں نے اپنی پوسٹ کے ساتھ لنک نہیں فراہم کیا چلو کوئی بات نہیں میں اس پوسٹ سے انٹرسٹنگ نہیں ہوں کیونکہ یہ پولیٹیکل ھے مگر آپ کو حوصلہ افزائی کے لئے آپ کو لنک فراہم کر دیتا ہوں۔
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (06-01-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کنعان بھائی
لیکن میں نے لنک بھی دیا تھا کہ اگر کوئی پورا آرٹیکل پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے۔ بہر حال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت عنقریب آجائے گی سامنے اور ہو جائے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی۔ اللہ کرے اصل مجرم بے نقاب ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی صاحب
آپ نے بجا فرمایا جب پوسٹ دیکھی تو وہاں پر لنک نہیں تھا مگر آپ کی اطلاع پر دوبارہ دیکھا تو لنک آپکی دوسری پوسٹ میں تھا۔ خیر کوئی بات نہیں۔ یہ واقعات پری پلان ہوتے ہیں اس میں چاہے کوئی بھی انوالو ہو وہ کبھی پکڑے نہیں جاتے کیونکہ یہ ایجنسیوں کی شہ رگ ہوتے ہیں جو ایجنسیوں کے لئے ہی کام کرتے ہیں ظالم کبھی کبھی اپنے بنے ہوئے جال میں خود بھی پھنس ہی جاتا ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی دانش -- اتنا غصہ ![]() بھائی لندن پوسٹ کی ویب سائٹ میں نے بھی دیکھی ہے، آپ غور سے دیکھیںکہ ساری خبریں پاکستان کی نہیںہیں بلکہ زیادہ تر پاکستان سے باہر کی ہیں۔ آج کل کے دور میں اخبار صرف پرنٹ میڈیا میں چھپتا ہی نہیں بلکہ صرف انٹرنیٹ پر بھی شائع ہوتا ہے اور ایسے کئی اخبار ہیں۔ یہ لندن پوسٹ ایک اسی قسم کا انٹرنیٹ بیسڈ اخبار ہے۔ رہی بات شاہد قریشی صاحب کی تو انہیں میں نہیں جانتا لیکن گوگل کی ریسرچ کہتی ہے کہ یہ صاحب کافی آرٹیکل فارن پالیسی اور سیکیورٹی کے موضوع پر لکھتے ہیں اور بطور صحافی ان کے کئی مضامین موجود ہیں۔ فرض کر لیں کہ وہ جعلی صحافی ہیں اور آپ کی جماعت کے خلاف کسی دوسرے کے پئے رول پر ہیں، تب بھی کسی دوسرے کے نقطہ نظر کو صبروتحمل سے سننا سیکھ لیں نا کہ جاہلوں کی طرح گالم گلوچ پر اتر آئیں۔ گالی سے بہتر بات دلائل کی ہوتی ہے۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ کراچی میں ماشاء اللہ اتنے کام ہوہے ہیں کبھی جماعت اسلامی نے تعریف نہیں ۔ مگر جب بھی کوئ کراچی میں حادثہ ہوتا ہے فورا اس کا الزام ایم کیو ایم پر لگاتی ہے۔ میری سمجھ میں یہٰی آیا کہ ایک تو متحدہ کے آنے سے جماعت کا کراچی میں حولڈ ختم ہوگیا۔ ساتھ ساتھ چندہ ( بتھہ خوری ) بھی ختم ہوگئی۔ کیوں کہ جماعت اسلامی کو سب سے زیادہ چندہ کراچی سے ہی ملتا تھا۔
|
|
|
|
| naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (03-01-10) |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کا مطلب آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایم کیو ایم بھتہ خوری لیتی ھے جس کی وجہ سے جماعت والوں کے چندہ میں کمی واقع ہو گئی ![]() بھائی یہاں پر کسی نے ایم کیو ایم کو برا نہیں کہا ایک تجزیہ نگار نے انگلش اخبار میں ایک خبر لگائی تھی۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں جس طرحPPP, PML , اور ساری جماعتیں جس میں جماعت اسلامی ۔ اور ایم کیو ایم سب اپنے اپنے علاقوں سے کرتی ہیں اب چاہے اس کو چندہ کہا جائے یا بتھہ بات ایک ہی ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی یہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہو، اچھا کیا ایک بار پھر قبول کر لیا کہ ایم کیو ایم بھتہ ہی لیتی ھے۔ ایک بار پھر شکریہ والسلام |
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (06-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں جس طرح سب نام بدل کر چندہ کرتے ہیں صحیح کہا نا ناراض نہ ہونا
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے خود ہی قبول کیا کہ ایم کیو ایم بھتہ خوری لیتی ھے جس کی وجہ سے جماعت والوں کے چندہ میں کمی واقع ہو گئی۔ بھائی پاکستان میں جتنے بھی دینی مدارس ہیں وہ بڑے بڑے سرمایہ داروں کو اپنے دینی مدارس کا وزٹ کرواتے ہیں اور ان کو تمام رپورٹس پیش کرتے ہیں جس پر کوئی بھی حسب استتاعت اس ادارے میں پڑھنے والے بچوں کی مدد کرتا ھے۔ اسے چندہ کہتے ہیں۔ جو غریب دیہاڑی دار لوگوں سے دکانداروں سے جا کر انہیں ڈر خوف دلا کر ان سے زبردستی پیسہ وصول کرتے ہیں اسے بھتہ خوری کہتے ہیں۔ جس کا آپ نے ذکر کر کے پارٹی کو چار چاند لگا دئے وہ دوسرے بھائی صاحب جب آپکی پیش کی ہوئی خبر صبح پڑھیں گے تو پریشان ہو جائیں گے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو غریب دیہاڑی دار لوگوں سے دکانداروں سے جا کر انہیں ڈر خوف دلا کر ان سے زبردستی پیسہ وصول کرتے ہیں اسے بھتہ خوری کہتے ہیں۔ جس کا آپ نے ذکر کر کے پارٹی کو چار چاند لگا دئے وہ دوسرے بھائی صاحب جب آپکی پیش کی ہوئی خبر صبح پڑھیں گے تو پریشان ہو جائیں گے۔
کیا آپ کے انگیلڈ میں بھی اہسا ہوتا ہے ۔ لیکن الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی آپ ویسے ہی بتا دیتے کہ اپ الکمونیا میں رہتے ہو اتنی وضاحت کی کیا ضرورت تھی۔ بھتہ کا سارا فنڈ انگلینڈ میں الطاف بھائی کے اکاؤنٹ میں ہی جمع ہوتا ھے آپ کو الکمونیا میں شیئر/کمشن ضرور ملتی ہو گی والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | طاھر (03-01-10) |
![]() |
| Tags |
| burn, business, city, color, domain, government, head, house, images, market, فورم, پوسٹ, یا, لندن, نفرت, ایم کیو ایم, اللہ, الزام, انداز, انسان, اسلامی, بہترین, بے, خلاف, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یو ایس بی ڈاس بوٹ اور گھوسٹ استعمال کرنا | معظم | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 17 | 11-02-12 12:02 AM |
| فیڈ برنر پر پوسٹ ریکوسٹ کیسے بھیجی جائے؟ | عبدالقدوس | Ask Experts ماہرین کی رائے | 5 | 24-02-11 10:45 AM |
| کس تھریڈ / پوسٹ کی رپورٹ کرنا | محمدعدنان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 3 | 03-11-10 12:43 AM |
| جیو پر پابندی کیخلاف درخواستیں،سندھ ہائیکورٹ میں5بار سماعت کے بعد ناقابل سماعت قرار دے کر خارج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:28 AM |
| واشنگٹن پوسٹ میں جیو کا ذکر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-11-07 09:33 AM |