واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر گاڑیاں کھڑی کر دیں گے ، ٹرانسپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:19 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر گاڑیاں کھڑی کر دیں گے ، ٹرانسپورٹ

جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر گاڑیاں کھڑی کر دیں گے ، ٹرانسپورٹ

جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر گاڑیاں کھڑی کر دیں گے ، ٹرانسپورٹ اتحاد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے کہاہے کہ9اپریل شہر میں جلاؤ گھیراؤ کرنے، قتل اور زخمی کئے گئے ڈرائیور اور کنڈیکٹروں اور جلائی گئی گاڑیوں کا معاوضہ کی ادائیگی اور قاتلوں کو فوری گرفتار نہ کیاگیا تو17اپریل کو غیر معینہ مدت کیلئے گاڑیاں کھڑی کردی جائیں گی۔یہ اعلان اجلاس میں کیا، جس میں ٹرانسپورٹ تنظیموں کے علاوہ سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن یوٹی ایس بس آپریٹرز ایسوسی ایشن اور میٹروبس ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شہر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج یونی کوڈ سپورٹ عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 18 11-01-11 07:48 AM
قوال ایکسپورٹ کریں نبیل احمد عمومی بحث 1 20-03-10 01:14 AM
علاقائی،قومی ،بین القوامی اور سپورٹس اور بزنس کی تازہ ترین خبریں۔۔۔۔۔(ان پیج میں) ابن جلال خبریں 0 19-09-08 11:26 PM
سپورٹس کی خبریں ابن جلال خبریں 0 11-09-08 07:08 PM
کرکٹ:نعیم صدیقی اسپورٹس کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger