| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دئےے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کرنے کا اعلان
لاہور۔۔۔۔۔تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقے مےں جعلی پیرکی خاتون سے دست درازی خاتون پر تشدد کےا اور کپڑے پھاڑ دئےے۔پولےس نے ملزمان سے ساز باز کرلی۔مقدمہ درج کرنے سے انکار۔اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔متاثرہ خاتون کا گورنر ہائوس کے سامنے دھرنا دےنے اور خود سوزی کرنے کا اعلان۔بتاےا گےا ہے کہ تھانہ کوٹ لکھپت کی حدود مےں قےنچی امرسدھو مےں جعلی عالم افتخار عرف،،شےش ناگ،،اےک خاتون (م)مختلف بہانوں سے دس ہزار روپے لے لئے۔کام نہ ہونے پر خاتون نے پےسے واپس مانگے۔تو اس نے اےک ہزار روپے ماہانہ واپس کرنے کا وعدہ کےا ۔وعدے کے مطابق خاتون مورخہ0/04/2008کو اےک ہزار روپے لےنے جعلی پےر کے پاس گئی تو اس نے خاتون پر تشددکےا۔اور اسکے کپڑے پھاڑ دئےے۔خاتون کا شوروغل سن کر مقامی لوگ اکٹھے ہوگئے۔اور 15پر کال چلا دی۔جس پر افتخار عرف ،،شےش ناگ،،موقع سے فرار ہوگےا۔خاتون نے مقامی تھانے مےں درخواست دی۔جس کا ڈائری نمبر 235/10/08ہے۔تفتےشی افسر رحمت نے Asiسے ساز باز کر کے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دےا۔اور مدعےہ پر صلح کے لئے دبائو ڈالنا شروع کر دےا۔جس پر گزشتہ روز اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔اور پولےس کے خلاف نعرے بازی کی۔جبکہ متاثرہ خاتون نے انصاف نہ ملنے کی صورت مےں گورنر ہائوس کے سامنے دھرنا اور خود سوزی کرنے کا اعلان کر دےا۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (27-11-10), shafresha (23-11-10), فرحان دانش (24-11-10), یاسر عمران مرزا (23-11-10), محمد عاصم (29-11-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), مرزا عامر (23-11-10), عروج (09-01-11), غلام خان (23-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیر ،میری کے گیت گانے والوں : عبرت حاصل کرو، ھم ملسمان اسلام میں پیر مرید کا کوئی تصور نہیں ( فاعتبروا يا أولي الأبصار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔)
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (24-11-10), dxbgraphics (27-11-10), محمد عاصم (29-11-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), مرزا عامر (23-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10), عروج (09-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے گلی محلے کے لوگ بھی عجیب و غریب رویہ رکھتے ہیں ۔ایسے الزام کی صورت میں جو شریف بندہ ہو اسے تو مار مار کر بھرکس نکال دیتے ہیں اور جو صحیح غنڈہ بدمعاش ہو اسے بھاگنے دیتے ہیں۔ کوئی اسے ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں کر پاتا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھا ہوا
یہہی علاج ہے ان جیسی عورتوں کو شرم مگر “پھر بھی نہیں آتی ہے ان کو |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (08-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خلیل بھائی۔ اگر عورت کا طرز عمل غلط ہے تو مرد کا کونسا صحیح ہے۔
ویسے ایک بات سے میںبھی اتفاق کروں گا۔ یہ پیری مریدی کا دھندا چلوانے میں90 فیصد ہاتھ عورتوں کا ہے۔ اور اسکی وجہ شایدیہ ہے کہ زیادہ تر عورتیں تعلیم سے محروم ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ ھم سبکو اسلام وایمان کی ھدایت دیں ( اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ) |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (23-11-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), احمد نذیر (06-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11), عبداللہ آدم (24-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہماری جو پڑھی لکھی عورتیں ہیںنا وہ بھی ان پڑھ عورتوں کے ماحول میں رہ رہ کر ان جیسی ہی ہو جاتی ہیں۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | شھزادباجوہ (08-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,736
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ
خلیل صاھب بڑی کام کی بات بولے ہو ایسی عورتوں کے ساتھ ایسا ہونا چاہیے میں تو یہ بھی بولتا ہون کہ ایسی عورتوں کے مردون کو بھی جوتے مارنے چاہین جن کو اپنی عورتوں کی غیرت نہین ہوتی جسے پرواہ نہین ہتی کہ اس کی ماں کدھر جاتی ہے بہن بیتی بیوی کون کدھر جاتا ہے کیسے جاتا ہے کوئی پردہ کوٕی شرم کچھ بھی نہین آزادی کا دور ہے اور جب کوئی اس طرح کا آزاد ٹکر جاتا ہے تو فیر روتے ہین شکایتین کرتے ہین گلی محلے ملک ماھول میں گند ڈالنے والے ایسے بغیرت مرد ایسی بے پردہ بے شرم عورتین ہوتی ہین ادھر پرھے لکھے ان پڑھ سب اک جیسے ہین |
|
|
|
| ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (16-07-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حود سوزی کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔ پہلے کیوں نہیں سوچا عقل کی اندھی
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو سنا ہے جسکا پیر نہیں اسکی بخشش بھی نہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان پڑھ اور جاہل دو الگ الگ ٹرمز ہیں۔ بعض لوگ ان پڑھ ہو کر بھی جاہل نہیں ہوتے اور بعض پڑھ لکھ کر بھی جاہل ہوتے ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پڑھے لکھے جاھل آج یونیورسٹیز میں بھی بکثرت پائے جاتے ہیں....................
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| يا, ہدایت, کوئی, گیت, گانے, پیر, ھم, والوں, لوگ, مرید, آمین, الزام, السلام, احتجاج, اسلام, تصور, حاصل, خلاف, دے, درخواست, علاج, عالم, عبرت, صلح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اوزاراور عطا ر توندیں پھاڑنے کیلئے تیار" | جاویداسد | خبریں | 0 | 23-10-10 10:22 PM |
| میری پیاری بیٹی نبیحہ بتول | گل | بچوں کا تعارف | 10 | 12-10-10 05:28 PM |
| کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا۔ ۔ ۔ | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 4 | 26-03-10 05:44 PM |
| توہین آمیز خاکے پھر شائع کر دئے گئے | sahj | خبریں | 4 | 14-01-10 09:58 PM |
| امریکی پیراک کفلن نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 29-10-07 11:29 AM |