واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-12-07, 05:30 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار

جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والا افغان باشندہ گرفتار

کراچی …خورشید عباسی…اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ائرپورٹ نے جناح ٹرمینل سے ایک افغانی باشندے محمد فہیم ولد عبدالقیوم کو جعلی پاسپورٹ پر پر بلجیم جاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی انسپکٹر لبنیٰ ٹوانہ نے جنگ کو بتایا کہ مذکورہ شخص غیرملکی جعلی پاسپورٹ پر بلجیم جانے کی کوشش کررہا تھا کہ چیکنگ کے دوران گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزم نے ایف آئی اے کو پوچھ گچھ کے دوران بتایا کہ اس نے یہ پاسپورٹ 7 ہزار ڈالر میں بنوایا تھا۔ ایف آئی اے حکام ملزم سے مزیدتفتیش کررہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( lordforkland قائد اعظم (RA) 2 26-12-10 01:30 AM
قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! طاھر دلچسپ اور عجیب 8 25-12-10 05:22 PM
نواز شریف اور زرداری کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی امداد دی جائے: عمران خان جاویداسد خبریں 0 29-10-10 03:09 PM
قائد اعظم کا پاسپورٹ lordforkland دلچسپ اور عجیب 1 18-04-09 11:23 PM
یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 04:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger