| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جرمنی میں ایک " جہادی " گروپ چند سالوں سے تخریبی کاروائیوں کی تیاریوں میں مصروف تھا - چنانچہ ستمبر 2007 میں GSG9 کے کمانڈو دستےنے " اسلامک جہاد یونین " کے تین افراد کو Sauerland کے علاقہ میں ان کی خفیہ پناہ گاہ سے گرفتار کر لیا ۔ کچھ عرصہ کے بعد چوتھے فرد کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا -
اس گروپ پر بے گناہ لوگوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کا الزام ہے - ان کے پاس سے 550 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا سامان اور بم بنانے کے لئیے آلات بھی دستیاب ہوئے ، جو انہوں نے دو سال قبل ایک 15 سالہ نوجوان کے جوتوں کے تلے میں ترکی سے اسمگل کئے تھے - عدالتی کاروائی کے شروع ہی میں ان افراد نے اپنے اوپر لگائے گئے اکثر الزامات کو تسلیم کر لیا ہے - اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کیس کا فیصلہ بہت جلد ہو جا ئے گا ۔ اس گروپ کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اس میں سے دو افراد جرمن نو مسلم ہیں - جو اسلام کی تبلیغ میں بھی بہت سرگرم نظر آتے تھے - یہی وجہ ہے کہ یہاں کا میڈیا بھی اس موقع سے خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام کی تبلیغ کے خلاف لکھ رہا ہے اور مسلمانوں کے خلاف بھڑکا رہا ہے - |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| group, نظر, موقع, منصوبہ, الزام, اسلامی, جلد, خلاف, دھماکہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ کاغذ کی کشتی! "چھٹا حصہ" | shafresha | گپ شپ | 10 | 14-11-10 03:28 PM |
| مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:04 PM |
| "ذاتی خرچہ بھی بتا ﺅ ورنہ جیل جاﺅ" | جاویداسد | خبریں | 1 | 17-08-10 05:10 PM |
| cd,cdr,cdrwکیسے کام کرتی ہیں۔"Optical Drives" | arslansun | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 2 | 01-02-09 09:37 AM |
| حلال وائن " ایک منہ بولتی تصویر" زرداری کھپے | کانتا | خبریں | 50 | 11-11-08 11:30 AM |