واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


جدید سکریننگ سسٹم لگانے پر یورپی ممالک بٹ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-10, 07:24 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جدید سکریننگ سسٹم لگانے پر یورپی ممالک بٹ گئے

جدید سکریننگ سسٹم لگانے پر یورپی ممالک بٹ گئے

یورپی یونین کے ممالک ایئرپورٹ پر مسافروں کی چیکنگ کے لیے باڈی سکرینگ مشینیں لگانے کے معاملے میں بٹ گئے ہیں۔

کرسمس کے موقع نائجیرائی باشندے کی طرف سے امریکی طیارے کو اڑانے کی کوشش کے بعد یورپ کے تین ممالک، ہالینڈ، اٹلی اور برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ جانے والے تمام مسافروں کی باڈی سکرینگ کرنے کے لیے ایئرپورٹ پر جدید سکینر نصب کیے جائیں گے۔

بعض یورپی ممالک کا موقف ہے کہ ان جدید سکینرز کے استعمال سے لوگوں کی پرائیوسی متاثر ہوتی ہے۔ بیلجیئم کے ٹرانسپورٹ سیکرٹری نے کہا ہے کہ سکیورٹی کے اقدامات ضرورت سے زیادہ کیے ہیں اور یورپی ایئرپورٹوں پر پہلے ہی تلاشی کا مناسب نظام اپنی جگہ موجود ہے۔

سپین نے کہا ہے کہ وہ ایئرپورٹس پر جدید سکینرز نصب کرنے کا فیصلہ یورپی کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں کرے گا۔ فرانس اور جرمنی نے اس سلسلے میں کوئی واضح موقف اختتار نہیں کیا ہے۔

ہالینڈ ایسے سکینر استعمال کر رہا ہے جس میں مائیکرویو کے ذریعے مسافروں کے جسم کو دیکھا جا سکتا ہے۔

یورپی کمیشن نے 2008 میں سکینر کے استعمال سے متعلق قانون کا مسودہ یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے اعتراضات کے بعد واپس لے لیا تھا۔ یورپی پارلیمنٹ کے ممبران نے اعتراض کیا تھا ان سکینر کے ذریعے لوگوں کی پرائیویسی اور ان کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔

یورپ کے انسانی حقوق کے بعض اداروں کا موقف ہے کہ سکینر سے لوگوں کے پرائیوسی متاثر کی جا رہی ہے کیونکہ ان سکینر سے جو تصویر بنتی ہے وہ تقریباً ننگی ہوتی ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کوئی, کوشش, کرے, گا۔, پہلے, لیا, نظام, موقع, موجود, متاثر, متعلق, امریکہ, اداروں, استعمال, بٹ, بنتی, تصویر, جگہ, جانے, جائیں, دیکھا, ضرورت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیوار پہ لکھی ہوئی تحریر......ناتمام…ہارون الرشید راجہ اکرام سیاست 0 12-01-10 12:57 AM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 05:46 PM
یورپی نیؤ گیشن نظام کی آزمائش میاں شاہد کائنات کے راز 0 13-05-08 12:31 PM
ہیلن میرن کو بہترین اداکارہ کا یورپی فلم اکیڈمی ایوارڈ دیا گیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:25 PM
کینیڈا سے بھی اردو فورم کا آغاز انیس فاروقی تعارف 4 18-09-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger