| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھر ایکسپریس 400 مسافروں کولے کر بھارت روانہ،سخت سیکورٹی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی تا موناباؤ چلنے والی تھر ایکسپریس جمعے کو پولیس اور رینجرز کی حفاظت میں تقریباً 400 مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی۔تھر ایکسپریس کی روانگی کینٹ اسٹیشن سے رات 11 بجے ہوئی۔اس موقع پر پولیس اور رینجرز کے اہلکار بڑی تعداد میں پلیٹ فارم پر تعینات تھے۔ پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کے علاوہ کسی فرد کو پلیٹ فارم پر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ مسافروں کے سامان کی سخت تلاشی لی گئی جب کہ میٹل ڈی ٹیکٹر کے علاوہ سراغ رساں کتوں سے بھی مدد لی گئی۔دریں اثنا سانحہ پنڈی کے بعد کینٹ اسٹیشن کی رونقیں جمعہ کے روز قدرے بحال نظر آئیں۔ٹرینوں کی آمد ورفت میں چار تا چھ گھنٹے کی تاخیر رہی۔جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔عوام اور ملت ایکسپریس مقررہ وقت سے تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فارم, پولیس, نظر, موقع, رات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دہشت گرد ی کی ناکام کوشش ،بھارت جانیوالی تھر ایکسپریس بال بال بچ گئی، مسافر محفوظ | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-12-10 03:24 PM |
| سانحہ داتا دربار : ناقص سیکورٹی پر پولیس اہلکار معطل | جاویداسد | خبریں | 6 | 05-07-10 08:11 PM |
| جمیل اطہر کی صاحبزادی سپرد خاک، اے پی این ایس کے عہدیداروں کی تعزیت | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 11-01-08 03:15 PM |
| سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:16 PM |
| شمالی وزیرستان اورچارسدہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اورتھانے پر حملے،9جنگجوہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 08:37 AM |